

حقوق اللہ کے بارے میں معلومات
Flashcard
•
Other
•
4th Grade
•
Practice Problem
•
Easy
Uniza Nawaz - 97071/TCHR/BSSG
Used 2+ times
FREE Resource
Student preview

12 questions
Show all answers
1.
FLASHCARD QUESTION
Front
حقوق اللہ کا مطلب کیا ہے؟
Back
حقوق اللہ کا مطلب ہے اللہ تعالی کے حقوق۔
2.
FLASHCARD QUESTION
Front
حقوق اللہ سے کیا مراد ہے؟
Back
حقوق اللہ سے مراد وہ باتیں یا کام ہیں جن کو اللہ تعالی کی خاطر کرنا ہر انسان پر واجب ہے
3.
FLASHCARD QUESTION
Front
اللہ تعالی نے انسانوں اور جنوں کو کس لیے پیدا کیا؟
Back
اللہ تعالی کی عبادت کے لیے
4.
FLASHCARD QUESTION
Front
اللہ تعالی کا سب سے پہلا حق کیا ہے؟
Back
اللہ تعالی کا سب سے پہلا حق یہ ہے کہ اس پر ایمان لایا جائے اسے ایک مانا جائے اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا جائے.
5.
FLASHCARD QUESTION
Front
اللہ تعالی کا دوسرا حق کیا ہے؟
Back
اللہ تعالی کا دوسرا حق یہ ہے کہ اس کی عبادت کی جائے۔
6.
FLASHCARD QUESTION
Front
اہم عبادات کون کون سی ہیں؟
Back
روزہ نماز زکوۃ اور حج سب اہم عبادات شامل ہیں.
7.
FLASHCARD QUESTION
Front
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حقوق اللہ کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا؟
Back
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے ترجمہ"اللہ تعالی سے محبت کرو اس لیے کہ وہ تمہیں اپنی نعمتیں کھلا رہا ہے"۔
Access all questions and much more by creating a free account
Create resources
Host any resource
Get auto-graded reports

Continue with Google

Continue with Email

Continue with Classlink

Continue with Clever
or continue with

Microsoft
%20(1).png)
Apple
Others
Already have an account?