SHABINA TOUQEER

SHABINA TOUQEER

Assessment

Flashcard

Other

8th Grade

Hard

Created by

SHABINA .T

FREE Resource

Student preview

quiz-placeholder

8 questions

Show all answers

1.

FLASHCARD QUESTION

Front

حمد خُدایا اوّل و آخر کے شاعر کون ہیں؟

Back

مولوی اسماعیل میرٹھی

2.

FLASHCARD QUESTION

Front

ہم قافیہ الفاظ کسے کہتے ہیں؟

Back

وہ الفاظ جو کسی نظم یا شعر میں آخر میں ایک جیسے آواز رکھتے ہوں، ہم قافیہ الفاظ کہلاتے ہیں۔

مثال:

دیا – کیا – گیا – لیا

3.

FLASHCARD QUESTION

Front

شعر کے آخر میں دہرائے جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟

Back

شعر کے آخر میں دہرائے جانے والے الفاظ کو "ردیف" کہتے ہیں۔

4.

FLASHCARD QUESTION

Front

فاخر" کے کیا معنی ہیں؟

Back

فاخر کا مطلب ہے: فخر کرنے والا

5.

FLASHCARD QUESTION

Front

اللہ تعالیٰ کو 'اوّل' اور 'آخر' کیوں کہا گیا ہے؟

Back

کیونکہ اللہ ہر چیز سے پہلے بھی موجود تھا اور سب کے بعد بھی ہمیشہ باقی رہے گا۔

6.

FLASHCARD QUESTION

Front

شاعر نے 'ورائے عقل' ہونے سے اللہ کے بارے میں کیا بتایا ہے؟

Back

اللہ کی ذات انسان کی عقل اور سمجھ سے بلند و بالا ہے، ہم اُس کو مکمل طور پر نہیں سمجھ سکتے۔

7.

FLASHCARD QUESTION

Front

تیری سلطنت ہے جاوِدانی'' یہاں جاوِدانی سے کیا مراد ہے؟''

Back

جاودانی کا مطلب ہے: ہمیشہ رہنے والی اللہ کی بادشاہی جو کبھی ختم نہیں ہوگی۔

8.

FLASHCARD QUESTION

Front

اگر اللہ باطن اور ظاہر دونوں ہے، تو کیا ہم صرف اسے دیکھ سکتے ہیں؟ یا محسوس بھی؟

Back

ہم اللہ کو نہیں دیکھ سکتے، لیکن اُس کی قدرت اور رحمت کو ہر جگہ محسوس کر سکتے ہیں۔