
Urdu
Presentation
•
Other
•
4th Grade
•
Practice Problem
•
Easy
Fatha Khel
Used 1+ times
FREE Resource
1 Slide • 14 Questions
1
Manha Afreen
2
Multiple Choice
اگر میں محنت کروں تو میرا مستقبل ___ ہوگا۔
تھکا ہوا
خشک
تاریک
روشن
3
Multiple Choice
صحیح جملہ کون سا ہے؟
اللہ تعالٰی نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔
اللہ تعالٰی غلطی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔
اللہ تعالٰی کسی کو پسند نہیں کرتا۔
اللہ تعالٰی شرارت کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔
4
Multiple Choice
صحیح جملہ کون سا ہے؟
علم انسان کو سونے دیتا ہے۔
علم نقصان دیتا ہے۔
علم انسان کی عقل بڑھاتا ہے۔
علم انسان کو کمزور بناتا ہے۔
5
Multiple Choice
صحیح جملہ کون سا ہے؟
صاف پانی پینا انسان کے لیے مفید ہے۔
صاف پانی پینا نقصان دہ ہے۔
صاف پانی پینا غیر ضروری ہے۔
6
Multiple Choice
صحیح جملہ کون سا ہے؟
پانی کھیلنے کے لیے ضروری ہے۔
پانی نیند کے لیے ضروری ہے۔
پانی کھانے کے لیے ضروری ہے۔
پانی پیاسے کے لیے ضروری ہے۔
7
Multiple Choice
صحیح جملہ کون سا ہے؟
سچائی انسان کو ہمیشہ عزت دیتی ہے۔
سچائی انسان کو نقصان دیتی ہے۔
سچائی انسان کو خوفزدہ کرتی ہے۔
8
Multiple Choice
صحیح جملہ کون سا ہے؟
محنت انسان کو تھکا دیتی ہے۔
محنت کبھی کامیابی نہیں لاتی۔
محنت ہمیشہ کامیابی لاتی ہے۔
محنت انسان کو غریب بناتی ہے۔
9
Multiple Choice
صحیح جملہ کون سا ہے؟
سورج رات کو نکلتا ہے۔
صبح سورج غروب ہوتا ہے۔
سورج کبھی نہیں نکلتا۔
صبح سویرے سورج طلوع ہوتا ہے۔
10
Multiple Choice
صحیح جملہ کون سا ہے؟
بارش کے بعد زمین آگ لگ جاتی ہے۔
بارش کے بعد زمین گیلی ہو جاتی ہے۔
بارش کے بعد زمین خشک ہو جاتی ہے۔
بارش کے بعد زمین برفیلی ہو جاتی ہے۔
11
Multiple Choice
صحیح جملہ کون سا ہے؟
کتاب پڑھنا ذہن کو تھکا دیتا ہے۔
کتاب پڑھنا نقصان دیتا ہے۔
کتاب پڑھنا ذہن کو روشن کرتا ہے۔
کتاب پڑھنا خوفزدہ کرتا ہے۔
12
Multiple Choice
صحیح جملہ کون سا ہے؟
جانور اپنی حفاظت کے لیے رنگ استعمال کرتے ہیں۔
جانور اپنی حفاظت کے لیے پانی پیتے ہیں۔
جانور اپنی حفاظت کے لیے کھیلتے ہیں۔
جانور اپنی حفاظت کے لیے سوتے ہیں۔
13
Multiple Choice
صحیح جملہ کون سا ہے؟
صحیح وقت پر سونا نقصان دہ ہے۔
صحیح وقت پر سونا غیر ضروری ہے۔
صحیح وقت پر سونا خطرناک ہے۔
صحیح وقت پر سونا صحت کے لیے ضروری ہے۔
14
Multiple Choice
صحیح جملہ کون سا ہے؟
محنت کرنے والا انسان ہمیشہ کامیابی پاتا ہے۔
محنت کرنے والا انسان ناکام رہتا ہے۔
حنت کرنے والا انسان تھک جاتا ہے۔
15
Multiple Choice
صحیح جملہ کون سا ہے؟
سبز درخت ماحول کو گندا کرتے ہیں۔
سبز درخت ماحول کو صاف رکھتے ہیں۔
سبز درخت ماحول کو گندا کرتے ہیں۔
Manha Afreen
Show answer
Auto Play
Slide 1 / 15
SLIDE
Similar Resources on Wayground
11 questions
urdu
Presentation
•
6th - 8th Grade
6 questions
محاورات
Presentation
•
7th Grade
16 questions
Grade 4 Camel
Presentation
•
4th Grade
19 questions
اچھی یادیں
Presentation
•
5th Grade
7 questions
خوش آمدید به کلاس سوم
Presentation
•
3rd Grade
21 questions
Grade 6 Chore ki dari main tinka
Presentation
•
6th Grade
10 questions
درس التّحليل
Presentation
•
1st Grade
15 questions
فديو كويز
Presentation
•
1st Grade
Popular Resources on Wayground
10 questions
Safety Day 2026 – Student Review
Quiz
•
9th Grade
21 questions
Continents and Oceans
Quiz
•
6th Grade
20 questions
Parts of Speech
Quiz
•
5th Grade
16 questions
Subject & Predicate
Quiz
•
5th Grade
25 questions
Multiplication Facts
Quiz
•
5th Grade
12 questions
Map Skills
Quiz
•
3rd Grade
22 questions
Continents and Oceans
Quiz
•
5th Grade
15 questions
Rounding Decimals
Quiz
•
5th Grade
Discover more resources for Other
20 questions
Inferences
Quiz
•
4th Grade
20 questions
Multiplication and Division Facts
Quiz
•
4th Grade
10 questions
3 digit by 1 digit multiplication
Quiz
•
4th Grade
15 questions
Subject/Verb agreement
Quiz
•
4th Grade
21 questions
Multiplication Facts
Quiz
•
4th Grade
10 questions
Subtraction with Regrouping
Quiz
•
4th Grade
8 questions
Context Clues Practice
Quiz
•
4th Grade
10 questions
Multiplication Facts
Quiz
•
4th Grade