class 4 isl ch#نبوّت کا چوتھا سال

class 4 isl ch#نبوّت کا چوتھا سال

Assessment

Quiz

History

4th Grade

Easy

Created by

haleema sadia

Used 5+ times

FREE Resource

Student preview

quiz-placeholder

8 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

حضرت عمّار اور ان کے والدین نے جب اسلام قبول کیا تو ظالم کافروں نے کیا کیا؟

ان سے دوستی کر لی

سب گھر والوں پر بہت ظلم کیئے

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

ابّو جہل نے کس کو نیزہ مار کر شہید کر دیا تھا؟

حضرت سمیّہ کو

غیر مسلم کو

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

یہ کس کی پیش کش تھی " اگر آپ دولت چاہیتے ہیں تو ہم آپ کو دولت دے دیں گے۔

مسلمانوں کی آپﷺ کو

عتبہ بن ربیعہ کی آپﷺ کو

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

کون ایک حبشی غلام تھے؟

حضرت بلال

حضرت علی

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

کون بہت مالدار شخص تھے؟

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

حبشہ کی طرف پہلی ہجرت میں کتتنے لوگ شامل تھے ؟

گیارہ مرد اور چار عورتیں

بارہ مرد پانچ عورتیں

7.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

حضرت حمزہ کون سی جنگ مین شہید ہوئے؟؟

جنگ بدر

جنگ اُحد

8.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

حضرت عمر رض نے پہلی بار کون سا محکمہ قائم کیا ؟

پولیس کا

آرمی کا