urdu

urdu

3rd Grade

8 Qs

quiz-placeholder

Similar activities

WAHID JAMAA

WAHID JAMAA

3rd Grade

6 Qs

NEEM TREE (URDU)

NEEM TREE (URDU)

3rd Grade

11 Qs

ا سلا میا ت

ا سلا میا ت

3rd Grade

11 Qs

اردو

اردو

3rd Grade

9 Qs

مذکر مؤنث

مذکر مؤنث

3rd - 4th Grade

8 Qs

ٹریفک سگنل

ٹریفک سگنل

3rd Grade

10 Qs

سبق میرے کھلونے پیارے کھلونے

سبق میرے کھلونے پیارے کھلونے

3rd Grade

10 Qs

the last step

the last step

1st - 9th Grade

10 Qs

urdu

urdu

Assessment

Quiz

Other

3rd Grade

Medium

Created by

Samina Ali

Used 3+ times

FREE Resource

8 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

دھوبی نے چادر دھوئی۔

چادر دھوئی کی جمع یے

چادریں دھوئیں

چادریں دھوئے

چادرے دھوئیں

چادر دھوئیں

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

میری باجی نے تصویر بنائی۔

تصویر بنائی کی جمع ہے۔

تصویرےبنائیں

تصویریں بنائیں

تصویریں بنائی

تصویر بنائیں

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

اُستانی نے لائبریری سےمعلوماتی کتاب لی۔

کتاب لی کی جمع ہے۔

کتابیں لی

کتاب لیں

کتابیں لیں

کتابے لیں

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

میرے دوست صائم نےسفید رنگ کی گیند خریدی۔

گیند خریدی کی جمع ہے

گیندیں خریدیں

گیند خریدیں

گیندیں خریدی

گیندے خریدیں

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

دادی امّاں نےگھر کے تمام لوگوں کو دعا دی۔

دعا دی کی جمع ہے۔

دعائیں دی

دعائے دیں

دعائیں دیں

دعاوٗں دیں

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

سبزی والے کے پاس باسی سبزی تھی۔

سبزی تھی کی جمع ہے۔

سبزیاں تھیں

سبزیاں تھی

سبزی تھیں

سبزیوں تھیں

7.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

باغ میں مختلف پھولوں کی خوشبو تھی۔

خوشبو تھی کی جمع ہے

خوشبو تھیں

خوشبوئیں تھیں

خوشبوئے تھیں

خوشبوئیں تھی

8.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

بارش ہونے سے پہلےآسمان پر کالی گھٹا آئی۔

گھٹاآئی کی جمع ہے

گھٹائیں آئیں

گھٹائیں آئی

گھٹائیے آئیں

گھٹا آئیں