حمد،نعت،حضرت موسی علیہالسلام

حمد،نعت،حضرت موسی علیہالسلام

Assessment

Quiz

Education

8th Grade

Medium

Created by

humera nadeem

Used 2+ times

FREE Resource

Student preview

quiz-placeholder

30 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

ایسی نظم جس میں خدا کی تعریف کے ساتھ شاعر عاجزی کا اظہار کرتے ہوئے رحم کی طلب کرے اسے کیا کہتے ہیں؟

حمد

مناجات

نعت

ان میں سے کوئی نہیں

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

باطن کا مترادف ہے

ظاہر

پوشیدہ

ظلم

مذکورہ بالا تمام جوابات

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

حمد کے شاعر کا نام کیا ہے؟

علامہ اقبال

مولانہ ظفر علی خان

اسمعیل میرٹھی

ان میں سے کوئی نہیں

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

ورائے عقل ہے تیری خدائی سے مرادہے

اللہ کی شان ظاہر ہے

اللہ کی قدرت ہر طرف عیاں ہے

اللہ ہر جگہ موجود ہے

اللہ کی شان کو سمجھنا انسانی عقل کے بس میں نہیں

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

منظور کا متضاد ہے

نظر

نظارہ

بے منظور

نامنضور

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

مدینہ کا پرانا نام ہے

یژرب

یثرب

یسرب

یاصرب

7.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

حضور کے درجات کی بلندی کا اندازہ آپ کی زندگی کے کس واقعہ سے ہوتی ہے جب رب پاک نے دنیا کے اسرارورموز آسے آپ کو آگاہ فرمایا۔

لیلقالقدر کو

رمضان کا مہینہ

معراج کا واقعہ

غزوہ بدر

Create a free account and access millions of resources

Create resources
Host any resource
Get auto-graded reports
or continue with
Microsoft
Apple
Others
By signing up, you agree to our Terms of Service & Privacy Policy
Already have an account?