
پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات
Authored by Habiba 71396/TCHR/BKPKGII
Other
3rd Grade
Used 9+ times

AI Actions
Add similar questions
Adjust reading levels
Convert to real-world scenario
Translate activity
More...
Content View
Student View
7 questions
Show all answers
1.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
اپنے پڑوسیوں کی
مدد کرنی چاہیئے۔
خدمت کرنی چاہیئے۔
حوصلہ افزائی کرنا چاہیئے۔
2.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
قرآن مجید میں کتنے قسم کے پڑوسی بیان کیئے ہیں؟
چار
تین
پانچ
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
وہ آدمی جنت میں داخل نہ ہوگا جس کی شرارتوں سے اس کے پڑوسی محفظ نہ ہوں۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا
آپؐ نے فرمایا
ؑحضرت ابراہیم
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
اگر ہم مل کر نہیں رہیں گے
تو لڑائی جھگڑا پیدا ہوگا۔
تو پیار و محبت کا جذبہ پیدا ہوگا۔
انصاف پیدا ہوگا۔
5.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
قرآن مجید میں ذکر کیا گیا ہے۔
دوستوں کے حقوق کا
پڑوسیوں کے حقوق کا
یا ان دونوں کے حقوق کا
6.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
اگر پڑوسی آپس میں بھایئوں کی طرح رہیں گے تو
مشکلات حل ہونگی۔
مشکلات بڑھیں گی۔
مشکلات بڑھ کر مصیبت بن جائیں گی۔
7.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
آپ اپنے پڑوسی کا کس طرح خیال رکھتے ہیں؟
ان کی مدد کر کے
ان کو دعوت پر بلا کے
ان کو نظر انداز کرتے ہیں
Access all questions and much more by creating a free account
Create resources
Host any resource
Get auto-graded reports

Continue with Google

Continue with Email

Continue with Classlink

Continue with Clever
or continue with

Microsoft
%20(1).png)
Apple
Others
Already have an account?