
فیچر نویسی
Authored by Ayesha 30050/TCHR/PCK
Other
8th Grade
Used 58+ times

AI Actions
Add similar questions
Adjust reading levels
Convert to real-world scenario
Translate activity
More...
Content View
Student View
6 questions
Show all answers
1.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
یہ فیچر کی کونسی قسم ہے،جس میں خبر ، واقعہ یا کسی معاملے کا ہر پہلو تفصیل سے بیان کیا گیا ہو۔
سوانحی فیچر
اخلاقی فیچر
سماجی فیچر
نیوز فیچر
2.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
ایسے فیچر جس میں معاشرے کی بے راہ روی اور مسائل کا سدباب پیش کیا گیا ہو۔
ایسے فیچر کو کیا کہا جاتا ہے؟
معاشی فیچر
سماجی فیچر
اخلاقی فیچر
معاشی فیچر
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
ایسا فیچر جس میں کسی شخص کے بارے میں معلومات ، اس کی زندگی کے حقائق
اور لوگوں کی رائے شامل کی جائے یہ فیچر کی کونسی قسم ہے؟
سوانحی فیچر
شخصی فیچر
معاشی فیچر
اخلاقی فیچر
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
کسی شخص کے بارے میں معلومات دینے کے لئے اس کا انٹرویو شامل کیا جائے اور حالیہ کارنامے بتائیں جائیں ۔
یہ فیچر کی کونسی قسم ہے؟
شخصی فیچر
سوانحی فیچر
سماجی فیچر
نیوز فیچر
5.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
معاشرے میں معاشی مسائل و معلومات پر مبنی فیچر کونسا فیچر کہلاتا ہے؟
معاشی فیچر
سماجی فیچر
سوانحی فیچر
نیوز فیچر
6.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
ایسا فیچر جو لوگوں کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے لکھا جائے جس موضوع کے بارے میں لوگ پڑھنا چاہتے ہیں وہ فیچر کی کونسی قسم ہوگا؟
اخلاقی فیچر
نیوز فیچر
سماجی فیچر
شخصی فیچر
Access all questions and much more by creating a free account
Create resources
Host any resource
Get auto-graded reports

Continue with Google

Continue with Email

Continue with Classlink

Continue with Clever
or continue with

Microsoft
%20(1).png)
Apple
Others
Already have an account?