
urdu
Authored by Asma 78629/TCHR/BLLC
Other
7th Grade
Used 3+ times

AI Actions
Add similar questions
Adjust reading levels
Convert to real-world scenario
Translate activity
More...
Content View
Student View
10 questions
Show all answers
1.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
20 sec • 1 pt
وہ لفظ جو کسی نام، چیز یا جگہ کے اصل نام کے بدلے میں استعمال کیا جائے اسے۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
اسم نکرہ
اسم معرفہ
اسم ضمیر
فعل
2.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
20 sec • 1 pt
اے اﷲ تُو دلوں کے بھید جانتا ہے اس جملے میں اسم ضمیر ہے؟
اے
تُو
والا
کے
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
20 sec • 1 pt
اقبال کو بچپن ہی سے شعر و شاعری سے محبت تھی۔ اس جملے میں لفظ اقبال کی جگہ کون سا لفظ استعمال ہو گا۔
وہ
ہم
میں
اُس
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
20 sec • 1 pt
رضوان زیادہ کھاتا ہے وہ بہت پیٹو ہے ، اس جملے میں اسم ضمیر کیا ہے؟۔
رضوان
وہ
بہت
ہے
5.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
اسلم بڑا نیک ہے۔وہ بڑوں کی عزت کرتا ہے،اس کا ایک چھوٹا بھائی ہے جس سے وہ پیار کرتا ہے،( ان جملوں میں کتنے اسم ضمیر استعمال ہوئے ہیں)
تین
ایک
چار
کوئی نہیں
6.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
20 sec • 1 pt
احمد ہمشیہ سچ بولتا ہے، ہر کوئی اُس کی بات کا اعتبار کرتا ہے، وہ کسی کے ساتھ برائی نہیں کرتا سب لوگ اس کی عزت کرتے ہیں ( اسم ضمیر کی تعداد بتائیے)۔
پانچ
چھ
سات
تین
7.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
10 sec • 1 pt
اسم ضمیر کا استعمال کسی بھی عبارت، تحریر یا اقتباس کو خوبصورت بنا دیتا ہے؟
جی ہاں
جی نہیں
معلوم نہیں
سب درست ہیں
Access all questions and much more by creating a free account
Create resources
Host any resource
Get auto-graded reports

Continue with Google

Continue with Email

Continue with Classlink

Continue with Clever
or continue with

Microsoft
%20(1).png)
Apple
Others
Already have an account?