ہفتم 23 ستمبر دوسری سہ ماہی 21۔22

ہفتم 23 ستمبر دوسری سہ ماہی 21۔22

7th Grade

8 Qs

quiz-placeholder

Similar activities

اعادہ

اعادہ

7th Grade

10 Qs

1ماحول کی آلودگی اور اسلامی تعلیمات

1ماحول کی آلودگی اور اسلامی تعلیمات

7th Grade

10 Qs

امید کی کرن روشنی

امید کی کرن روشنی

7th Grade

10 Qs

urdu

urdu

7th Grade

10 Qs

شجر کاری کی اہمیت پر کوئز

شجر کاری کی اہمیت پر کوئز

7th Grade

10 Qs

فٹ بال کا کھیل

فٹ بال کا کھیل

7th Grade

5 Qs

عقل ودولت

عقل ودولت

7th Grade

10 Qs

urdu

urdu

7th Grade

10 Qs

ہفتم 23 ستمبر دوسری سہ ماہی 21۔22

ہفتم 23 ستمبر دوسری سہ ماہی 21۔22

Assessment

Quiz

Other

7th Grade

Medium

Created by

Malik Nusrat

Used 5+ times

FREE Resource

8 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

سانپ کا زہر بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے پھیلتا ہے۔

کاٹنے

تیزی

آرام

جھٹکے

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

کسی بھی حادثے کی صورت میں اپنے آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھیئے۔

ٹھنڈا

پُر امید

پُر سکون

ان میں سے کوئی بھی نہیں

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

لفظ '' ہجوم '' کا معنی کیا ہے؟

اچانک حدثہ

آفت

خون بہا

بھیڑ

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

حادثات ہونے سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضروری ہے۔

سوچنا

جاگنا

تدبیر

بچاؤ

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

'' اچانک مصیبت کا آنا'' درج ذیل میں سے کون سے لفظ کا مفہوم ہے؟

حادثہ

پانی میں ڈوبنا

داغنا

آفت

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

بجلی کا کرنٹ لگنے کی صورت میں فوری طور پر کیا تدبیر کرنی چاہیئے؟

غیر موصل چیزوں کا استعمال

مصنوعی سانس دینا

پلاسٹک کی چیزوں کا استعمال

مرکزی سوئچ بند کرنا

7.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

ناریل کا تیل یا کچے آلو کا لیپ۔''۔۔۔ کس صورت میں کرنا چاہیئے؟''

بجلی کا کرنٹ لگنے کے بعد

پاگل کُتے کے کاٹنے کے بعد

سانپ کے کاٹنے کے بعد

آگ لگنے کے بعد

8.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

'' کار بو لک ایسیڈ '' کس صورت میں استعمال کرنا چاہیئے؟

سانپ کے کاٹنے کے بعد

بجلی کے جھٹکوں کے بعد

پاگل کتے کے کاٹنے کے بعد

ان میں سے کوئی نہں