
Urdu Grade 5th (Objective)
Authored by Safa Ashraf
Other
5th Grade
Used 3+ times

AI Actions
Add similar questions
Adjust reading levels
Convert to real-world scenario
Translate activity
More...
Content View
Student View
31 questions
Show all answers
1.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
نظم "حمد" میں شاعر نے کتنے موسموں کا ذکر کیا ہے؟
ایک
دو
تین
چار
2.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
نظم حمد کے شاعر کا کیا نام ہے؟
صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
سید نظر زیدی
اسماعیل میرٹھی
محمد حفیظ جالندھری
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
نظم "نعت" کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاطر کیا دمک رہے ہیں؟
سورج اور چاند
پھل اور پھول
زمین کے ذرے
دنیا کے چراغ
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
ہادی کے کیا معانی ہیں؟
راستہ دکھانے والا
ہدایت کرنے والا
ڈرانے والا
سنانے والا
5.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
خانہ کعبہ کب تعمیر ہوا؟
ایک ہزار سال پہلے
دو ہزار سال پہلے
تین ہزار سال پہلے
چار ہزار سال پہلے
6.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
خانہ کعبہ کے صحن میں صبح سویرے کون پہنچا؟
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
7.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
حجتہ الوداع کے موقع پر کتنے مسلمان آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے؟
ایک لاکھ
دو لاکھ
تین لاکھ
چار لاکھ
Access all questions and much more by creating a free account
Create resources
Host any resource
Get auto-graded reports

Continue with Google

Continue with Email

Continue with Classlink

Continue with Clever
or continue with

Microsoft
%20(1).png)
Apple
Others
Already have an account?