
Islamiyat 4th First Term 2021
Authored by Nafees Rahman
Religious Studies
4th Grade
Used 14+ times

AI Actions
Add similar questions
Adjust reading levels
Convert to real-world scenario
Translate activity
More...
Content View
Student View
26 questions
Show all answers
1.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
عقیدہ توحید تمام عقائد کی بنیاد ہے ، جس کا مختصر اور جامع بیان کس سورہ میں موجود ہے
سورہ فاتحہ
سورہ اخلاص
سورہ الکوثر
2.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ذمہ کیا کام تھا
بارش برسانا
قیامت کے دن صور پھونکنا
وحی پہنچانا
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
قرآن مجید اللہ میں اہل ایمان کی ایک نشانی یہ بھی بیان کی گئی ہے کہ وہ-------------- پر ایمان لاتے ہیں
دنیاوی کتابوں
الہامی کتابوں
اسلامی کتابوں
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
کسی شخص کے پاس کتنا سونا ہو اور اس پر سال گزر جائے تو اس پر زکوۃ فرض ہو جاتی ہے
ساڑھے سات تولے
ساڑھے چھ تولے
ساڑھے پانچ تولے
5.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
قرآن مجید میں نماز کے ساتھ اکثر کس عبادت کا ذکر آیا ہے
رمضان المبارک کے روزے
حج
زکوۃ
6.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
ہر صاحب نصاب اپنے مال میں سے کتنے فیصد زکوۃ ادا کرتا ہے
تین
اڑھائی
ساڑھے تین
7.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
1 min • 1 pt
اور اپنے پروردگار کی---------- کو خوب بیان کرتے رہنا
ذات
خوبیوں
نعمتوں
Access all questions and much more by creating a free account
Create resources
Host any resource
Get auto-graded reports

Continue with Google

Continue with Email

Continue with Classlink

Continue with Clever
or continue with

Microsoft
%20(1).png)
Apple
Others
Already have an account?