: مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ
Para 15 my side

Quiz
•
World Languages
•
Professional Development
•
Easy
Raheela Khalid
Used 18+ times
FREE Resource
16 questions
Show all answers
1.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
صبر صرف اللّه کے لیے ہے پس تو صبر کر ان کے مکر کی وجہ سے تو تنگی میں نہ پڑ اور ان کی حالت پر غم کر
اور تو صبر کر اور تیرا صبر اللّه کے سوا اور کسی کی خاطر نہیں اور تو ان پر غم نہ کر اور تو اس سے تنگی میں نہ پڑ جو وہ مکر کرتے ہیں
صبر کر ان کا مکر تجھے تنگ نہ کرے اور تو غم نہ کر پس صبر اللّه کے لیے ہی ہے
2.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
: مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ
سیدھے راستے کا قصد اللّه کی طرف سے اور اس میں کچھ ٹیڑھے بھی ہیں وہ چاہے تو سب کو ہدایت دے دے
اور سیدھی راہ دکھانا اللّه پر حق ہے جبکہ ان ( راہوں ) میں بعض ٹیڑھی بھی ہیں. اور اگر وہ چاہتا تو ضرور سب کو ہدایت دے دیتا
اللّه سیدھی راہ دکھاتا ہے اور اس میں ٹیڑھی بھی ہیں وہ چاہے تو سب کو ہدایت دے دے اگر وہ چاہتا
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
: مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ
تب بھی وہ ضرور کہتے کہ ہماری آنکھیں تو کسی نشے میں مدہوش کردی گئی ہیں. بلکہ ہم تو ایک ایسی قوم ہیں جن پر جادو کر دیا گیا ہے
انہوں نے کہا ہم جادو کی ہوئی قوم ہیں ہماری آنکھیں تو نشے سے مدہوش ہیں
ہم ایسی قوم ہیں کہ ہماری آنکھیں نشے سے مدہوش ہیں ہم پر جادو کر دیا گیا ہے
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
: مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ
انہیں اپنے حال پر چھوڑ دے. وہ کھائیں, پیئیں اور عارضی فائدہ اٹھائیں اور امید انہیں غافل کیے رکھے. پس وہ عنقریب جان لیں گے
امید انہیں غافل کیے رکھے وہ جلد ہی جان لیں گے انہیں عارضی فائدہ اٹھانے دو اور کھانے پینے دو بس انہیں ان کے حال پر چھوڑ دو
وہ جان لیں گےانہیں عارضی فائدے اٹھانے دو اور وہ کھائیں پیئیں امید نے انہیں غافل کیے رکھا ہے پس انہیں ان کے حال پر رہنے دے
5.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
مندرجہ بالا حصّے میں مَدَدۡنٰہَا کا لفظی ترجمہ
ہم نے بچھایا اسکو
ہم نے اسکو بچھایا
ہم نے مدد کی اسکی
ہم نے اسکی مدد کی
6.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
مندرجہ بالا حصّے میں الۡمُقۡتَسِمِیۡنَ کا لفظی ترجمہ
قسم کھانے والے
تقسیم کرنے والے
فرمانبداری کرنے والے
7.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
مندرجہ بالا حصّے میں عُوۡقِبۡتُمۡ کا لفظی ترجمہ
تم نے تکلیف دی
تمہیں تکلیف دی گئی /تم پر زیادتی کی گئی
تم تکلیف دو
Create a free account and access millions of resources
Similar Resources on Wayground
Popular Resources on Wayground
25 questions
Equations of Circles

Quiz
•
10th - 11th Grade
30 questions
Week 5 Memory Builder 1 (Multiplication and Division Facts)

Quiz
•
9th Grade
33 questions
Unit 3 Summative - Summer School: Immune System

Quiz
•
10th Grade
10 questions
Writing and Identifying Ratios Practice

Quiz
•
5th - 6th Grade
36 questions
Prime and Composite Numbers

Quiz
•
5th Grade
14 questions
Exterior and Interior angles of Polygons

Quiz
•
8th Grade
37 questions
Camp Re-cap Week 1 (no regression)

Quiz
•
9th - 12th Grade
46 questions
Biology Semester 1 Review

Quiz
•
10th Grade