Jaiza Para 15 L2

Quiz
•
Other
•
Professional Development
•
Easy
TUBA IJAZ
Used 1+ times
FREE Resource
8 questions
Show all answers
1.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
2 mins • 1 pt
: مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ
اس کا پانی بہت نیچے اُتر جائے پھر تُو ہرگز طاقت نہیں رکھے گا کہ اسے (واپس) کھینچ لائے۔
پانی نیچے اترتا ہے پھر تو نہیں لا سکتا اسے اوپر
پانی نیچے اتر جاتا ہے پس تو طاقت نہیں رکھتا کہ اسے اوپر لاسکے
2.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
2 mins • 1 pt
: مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ
اور اسی طرح ہم نے ان کے حالات پر آگاہی بخشی تاکہ وہ لوگ جان لیں کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے اور یہ کہ انقلاب کی گھڑی وہ ہے جس میں کوئی شک نہیں
اور ہم نے انہیں آگاہ کر دیا کہ وہ اللہ کے وعدے کو جان لیں اور بے شک وہ گھڑی انقلاب کی ہے اس میں کچھ شک نہیں
انہیں آگاہی دی گئی ہے کہ وہ اللہ کے وعدے کو جان لیں یقیناً اس گھڑی میں کچھ شک نہیں
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
2 mins • 1 pt
: مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ
اور اگر ہم چاہتے تو یقیناً اُسے واپس لے جاتے جو ہم نے تیری طرف وحی کیا ہے پھر تُو اپنے لئے ہمارے خلاف اس پر کوئی کارساز نہ پاتا۔
ہم چاہتے تو چھین لیتے جو وہی کیا گیا تھا تجھ پر اور کوئی مددگار نہ ہوتا
ہم اگر چاہتے تو تو کوئی سازگار نہ پاتا اور ہم ضرور واپس لے جاتے جو تجھ پر اتارا تھا
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
2 mins • 1 pt
: مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ
پھر ہم نے تمہیں دوبارہ ان پر غلبہ عطا کیا اور ہم نے اموال اور اولاد کے ذریعہ تمہاری مدد کی اور تمہیں ہم نے ایک بہت بڑا جتھا بنا دیا۔
پھر مال اور بیٹوں کے ذریعے تمہیں غالب کر دیا اور تمہیں ایک جماعت بنا دیا
مال اور بیٹوں کے ساتھ ہم نے تمہاری مدد کی اور تمہیں ان پر غالب کر دیا تاکہ تم ایک جماعت بن جاؤ
5.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
2 mins • 1 pt
مندرجہ بالا حصّے میں اَلۡزَمۡنٰ کا لفظی ترجمہ
ہم نے لگادیا
ہم نے لگادیا اُسے
ہم نے الزام لگایا اس پر
6.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
2 mins • 1 pt
مندرجہ بالا حصّے میں قَتُوۡرًا کا لفظی ترجمہ
بہت کنجوس
ہلاک شدہ
بہت نا شکرا
7.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
2 mins • 1 pt
مندرجہ بالا حصّے میں فَجَاسُوۡا کا لفظی ترجمہ
وہ گھس گئے
وہ داخل ہوا
انہوں نے تجسس کیا
8.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
2 mins • 1 pt
مندرجہ بالا حصّے میں مُشۡفِقِیۡنَ کا لفظی ترجمہ
ڈرنے والے
مشقت کرنے والے
شفقت کرنے والے
Similar Resources on Wayground
Popular Resources on Wayground
15 questions
Hersheys' Travels Quiz (AM)

Quiz
•
6th - 8th Grade
20 questions
PBIS-HGMS

Quiz
•
6th - 8th Grade
30 questions
Lufkin Road Middle School Student Handbook & Policies Assessment

Quiz
•
7th Grade
20 questions
Multiplication Facts

Quiz
•
3rd Grade
17 questions
MIXED Factoring Review

Quiz
•
KG - University
10 questions
Laws of Exponents

Quiz
•
9th Grade
10 questions
Characterization

Quiz
•
3rd - 7th Grade
10 questions
Multiply Fractions

Quiz
•
6th Grade