اردو کلاس  ٹیسٹ

اردو کلاس ٹیسٹ

3rd Grade

9 Qs

quiz-placeholder

Similar activities

تتلی

تتلی

3rd Grade

8 Qs

اپنی عزت آپ کرو

اپنی عزت آپ کرو

3rd Grade

6 Qs

خدا کا شکر

خدا کا شکر

KG - 5th Grade

5 Qs

غیبت اور بہتان

غیبت اور بہتان

3rd Grade

8 Qs

 3اردو نظم قائداعظم کلاس

3اردو نظم قائداعظم کلاس

3rd Grade

10 Qs

اردو دہرائی ٹیسٹ

اردو دہرائی ٹیسٹ

3rd Grade

11 Qs

Grade 3 Revision (سدا بہار)

Grade 3 Revision (سدا بہار)

3rd Grade

14 Qs

"جماعت 3  "اردو" "اقوالِ زریں" "پہاڑ اور گلہری

"جماعت 3 "اردو" "اقوالِ زریں" "پہاڑ اور گلہری

3rd Grade

10 Qs

اردو کلاس  ٹیسٹ

اردو کلاس ٹیسٹ

Assessment

Quiz

Other

3rd Grade

Easy

Created by

Aqsa Zaheer

Used 6+ times

FREE Resource

9 questions

Show all answers

1.

OPEN ENDED QUESTION

2 mins • 1 pt

اپنا نام اور سیکشن لکھیں۔

Evaluate responses using AI:

OFF

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

نور اور احمد کھا نا کھانے سے پہلے کیا کرتے تھے؟

نہاتے تھے

ہا تھ دھوتے تھے

کلی کرتے تھے

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

پچھلے سال میں نور اور احمد نے کتنی چھٹیاں کی تھیں؟

ایک بھی نہیں

ایک چھٹی

د و چھٹیاں

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

وہ لوگ پینے کے پانی کو کیا کر کے استعمال کرتے ہیں؟

چھان کر

ابال کر

ٹھنڈا کر کے

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

سب ک محلے والوں نے مل کر نالی کو کس چیز سے ڈھانپ د یا؟

کپڑے سے

لکڑی سے

اینٹوں سے

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

نور اوراحمد کے ابو نے گھر میں کیا بنوایا تھا؟

کمرہ

لیٹرین

باغ

7.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

جما عت کا مطلب ہے۔

گروہ

کمرہ

کمرہ جماعت

8.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

سال کا ہم آواز لفظ ہے۔

سالا

سالانہ

بال

9.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

پچھ + لے ملا کر کون سا لفظ بنتا ہے؟

پچھلا

پچھلے

اگلے