Search Header Logo

اردو تفہیم

Authored by Jaffer Raza

World Languages

7th - 9th Grade

Used 1+ times

اردو تفہیم
AI

AI Actions

Add similar questions

Adjust reading levels

Convert to real-world scenario

Translate activity

More...

    Content View

    Student View

6 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

5 mins • 1 pt

قائد اعظم نے مسلم قوم کو ہندوؤں کے ظلم سے نجات دلاوائی۔ غیر تو غیر اپنوں نے بھی بے حد مخالفت کی مگر مشیت ایزدی آپ کی جانب دار ہوئی اور آزادی کا سہرا آپ کے سر بندھ گیا ۔ آپ نے دس کروڑ انسانوں کو آزاد قوموں کی صف میں کھڑا کر دیا۔ آپ. پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے ۔ اس وقت آپ کی عمر بہتّر سال تھی۔ کثرت کار ک، وجہ سے آپ کی صحت خراب ہو گئی ۔ چنانچہ بحالی صحت کے لیے کوئٹہ اور پھر وہاں سے زیارت تشریف لے گئے ۔ وہاں صحت. قدرے بہتر ہوئی مگر یہ ایک عارضی سنبھالا تھا ۔ ۱۱ ستمبر ۱۹۴۸ کو کراچی چلے گئے ۔ اسی دن آپ کو دل کا دورہ پڑا اور رات کے رس بجے انتقال فرما گئے ۔

جب تک پاکستان قائم ہے قائد اعظم اور ان کے کارنامے زندہ رہیں گے اور ان کا پیغام ایمان اتحاد اور تنظیم ہمارے لیے مشعل راہ ثابت

ہو گا ۔

قائد اعظم نے مسلمانوں پر کونسا احسان کیا ؟

مسلم قوم کو ہندوؤں کے ظلم سے نجات دلاوائی

انگریزوں کو ہندوستان سے باہر نکلا

گاندھی کے ظلم کو ختم کیا

مسلمانوں کے ہمراہ آزادی مارچ میں شامل ہوۓ

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

45 sec • 1 pt

قائد اعظم نے مسلم قوم کو ہندوؤں کے ظلم سے نجات دلاوائی۔ غیر تو غیر اپنوں نے بھی بے حد مخالفت کی مگر مشیت ایزدی آپ کی جانب دار ہوئی اور آزادی کا سہرا آپ کے سر بندھ گیا ۔ آپ نے دس کروڑ انسانوں کو آزاد قوموں کی صف میں کھڑا کر دیا۔ آپ. پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے ۔ اس وقت آپ کی عمر بہتّر سال تھی۔ کثرت کار ک، وجہ سے آپ کی صحت خراب ہو گئی ۔ چنانچہ بحالی صحت کے لیے کوئٹہ اور پھر وہاں سے زیارت تشریف لے گئے ۔ وہاں صحت. قدرے بہتر ہوئی مگر یہ ایک عارضی سنبھالا تھا ۔ ۱۱ ستمبر ۱۹۴۸ کو کراچی چلے گئے ۔ اسی دن آپ کو دل کا دورہ پڑا اور رات کے رس بجے انتقال فرما گئے ۔

جب تک پاکستان قائم ہے قائد اعظم اور ان کے کارنامے زندہ رہیں گے اور ان کا پیغام ایمان اتحاد اور تنظیم ہمارے لیے مشعل راہ ثابت ہو گا ۔

گورنر جنرل بننے پر آپ کی عمر کتنی تھی؟

65

74

72

47

3.

MULTIPLE SELECT QUESTION

45 sec • 1 pt

قائد اعظم نے مسلم قوم کو ہندوؤں کے ظلم سے نجات دلاوائی۔ غیر تو غیر اپنوں نے بھی بے حد مخالفت کی مگر مشیت ایزدی آپ کی جانب دار ہوئی اور آزادی کا سہرا آپ کے سر بندھ گیا ۔ آپ نے دس کروڑ انسانوں کو آزاد قوموں کی صف میں کھڑا کر دیا۔ آپ. پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے ۔ اس وقت آپ کی عمر بہتّر سال تھی۔ کثرت کار ک، وجہ سے آپ کی صحت خراب ہو گئی ۔ چنانچہ بحالی صحت کے لیے کوئٹہ اور پھر وہاں سے زیارت تشریف لے گئے ۔ وہاں صحت. قدرے بہتر ہوئی مگر یہ ایک عارضی سنبھالا تھا ۔ ۱۱ ستمبر ۱۹۴۸ کو کراچی چلے گئے ۔ اسی دن آپ کو دل کا دورہ پڑا اور رات کے رس بجے انتقال فرما گئے ۔

جب تک پاکستان قائم ہے قائد اعظم اور ان کے کارنامے زندہ رہیں گے اور ان کا پیغام ایمان اتحاد اور تنظیم ہمارے لیے مشعل راہ ثابت ہو گا ۔

قائد اعظم کا انتقال کس وجہ سے ہوا ؟

کثرتِ کار

پھیپھڑے خراب ہو گئے

پاکستان کے استحکام کا بوجھ نہ اٹھا سکے

دل کا دورہ پڑا

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

45 sec • 1 pt

قائد اعظم نے مسلم قوم کو ہندوؤں کے ظلم سے نجات دلاوائی۔ غیر تو غیر اپنوں نے بھی بے حد مخالفت کی مگر مشیت ایزدی آپ کی جانب دار ہوئی اور آزادی کا سہرا آپ کے سر بندھ گیا ۔ آپ نے دس کروڑ انسانوں کو آزاد قوموں کی صف میں کھڑا کر دیا۔ آپ. پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے ۔ اس وقت آپ کی عمر بہتّر سال تھی۔ کثرت کار ک، وجہ سے آپ کی صحت خراب ہو گئی ۔ چنانچہ بحالی صحت کے لیے کوئٹہ اور پھر وہاں سے زیارت تشریف لے گئے ۔ وہاں صحت. قدرے بہتر ہوئی مگر یہ ایک عارضی سنبھالا تھا ۔ ۱۱ ستمبر ۱۹۴۸ کو کراچی چلے گئے ۔ اسی دن آپ کو دل کا دورہ پڑا اور رات کے رس بجے انتقال فرما گئے ۔

جب تک پاکستان قائم ہے قائد اعظم اور ان کے کارنامے زندہ رہیں گے اور ان کا پیغام ایمان اتحاد اور تنظیم ہمارے لیے مشعل راہ ثابت ہو گا

قائد اعظم کا پیغام کیا تھا ؟

معاش استحکام اور ترقی

محنت میں برکت

ایمان ،تنظیم،اتحاد

ایمان اور اتحاد

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

45 sec • 1 pt

قائد اعظم نے مسلم قوم کو ہندوؤں کے ظلم سے نجات دلاوائی۔ غیر تو غیر اپنوں نے بھی بے حد مخالفت کی مگر مشیت ایزدی آپ کی جانب دار ہوئی اور آزادی کا سہرا آپ کے سر بندھ گیا ۔ آپ نے دس کروڑ انسانوں کو آزاد قوموں کی صف میں کھڑا کر دیا۔ آپ. پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے ۔ اس وقت آپ کی عمر بہتّر سال تھی۔ کثرت کار ک، وجہ سے آپ کی صحت خراب ہو گئی ۔ چنانچہ بحالی صحت کے لیے کوئٹہ اور پھر وہاں سے زیارت تشریف لے گئے ۔ وہاں صحت. قدرے بہتر ہوئی مگر یہ ایک عارضی سنبھالا تھا ۔ ۱۱ ستمبر ۱۹۴۸ کو کراچی چلے گئے ۔ اسی دن آپ کو دل کا دورہ پڑا اور رات کے رس بجے انتقال فرما گئے ۔

جب تک پاکستان قائم ہے قائد اعظم اور ان کے کارنامے زندہ رہیں گے اور ان کا پیغام ایمان اتحاد اور تنظیم ہمارے لیے مشعل راہ ثابت ہو گا ۔

قائد اعظم کا انتقال کتنے بجے ہوا؟

رات دس بجے

صبح دس بجے

شام چھ بجے

دوپہر دو بجے

6.

OPEN ENDED QUESTION

30 sec • Ungraded

قائد اعظم نے مسلم قوم کو ہندوؤں کے ظلم سے نجات دلاوائی۔ غیر تو غیر اپنوں نے بھی بے حد مخالفت کی مگر مشیت ایزدی آپ کی جانب دار ہوئی اور آزادی کا سہرا آپ کے سر بندھ گیا ۔ آپ نے دس کروڑ انسانوں کو آزاد قوموں کی صف میں کھڑا کر دیا۔ آپ. پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے ۔ اس وقت آپ کی عمر بہتّر سال تھی۔ کثرت کار ک، وجہ سے آپ کی صحت خراب ہو گئی ۔ چنانچہ بحالی صحت کے لیے کوئٹہ اور پھر وہاں سے زیارت تشریف لے گئے ۔ وہاں صحت. قدرے بہتر ہوئی مگر یہ ایک عارضی سنبھالا تھا ۔ ۱۱ ستمبر ۱۹۴۸ کو کراچی چلے گئے ۔ اسی دن آپ کو دل کا دورہ پڑا اور رات کے رس بجے انتقال فرما گئے ۔

جب تک پاکستان قائم ہے قائد اعظم اور ان کے کارنامے زندہ رہیں گے اور ان کا پیغام ایمان اتحاد اور تنظیم ہمارے لیے مشعل راہ ثابت ہو گا ۔

پاکستان کی آزادی کے وقت مشیت ایزدی کیا تھی؟

Evaluate responses using AI:

OFF

Access all questions and much more by creating a free account

Create resources

Host any resource

Get auto-graded reports

Google

Continue with Google

Email

Continue with Email

Classlink

Continue with Classlink

Clever

Continue with Clever

or continue with

Microsoft

Microsoft

Apple

Apple

Others

Others

Already have an account?