رایٹ برادران

رایٹ برادران

8th Grade

5 Qs

quiz-placeholder

Similar activities

اغلاط

اغلاط

8th - 10th Grade

10 Qs

ایک مکڑا اور مکھی

ایک مکڑا اور مکھی

8th Grade

10 Qs

 1 سیرت النبی ﷺ  کوئز   حصّہ

1 سیرت النبی ﷺ کوئز حصّہ

8th Grade

10 Qs

پنجاب کا علاقہ پاکستان میں کوئز

پنجاب کا علاقہ پاکستان میں کوئز

8th Grade

9 Qs

رایٹ برادران

رایٹ برادران

Assessment

Quiz

World Languages

8th Grade

Hard

Created by

Mamoona Shazia

FREE Resource

5 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

پرندوں کو فضا میں اڑتے دیکھ کر انسان کے دل میں کیا خواہش پیدا ہوتی تھی؟

ہم بھی فضا میں اڑ سکتے

ہم بھی پرندے ہوتے

ہمارے بھی پر ہوتے

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

رایٹ برادران کہاں کے رہنے والے تھے؟

امریکہ

امریکی ریاست انڈیانہ

نیویارک

واشنگٹن

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

رایٹ برادران کے گھر کا ماحول کیسا تھا؟

مذہبی تھا۔

سخت تھا

آزاد ماحول تھا

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

رایٹ برادران کی والدہ کیسی خاتون تھی؟

تعلیم یافتہ خاتون تھیں

ان پڑھ خاتون تھیں

گھریلو خاتون تھیں

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

10 sec • 1 pt

رایٹ برادران کےکارنامے سے آپ نے کیا سبق حاصل کیا؟

کوشش کرتے رہنی چاہیے

کوشش نہیں کرنی چاہیے

آرام کرنا چاہیے