Search Header Logo

حضرت محمد ﷺ کا صبر، غزوہ خندق، ،سخاوت وایثار

Authored by Erum 24565/TCHR/JVAIT

Other

7th Grade

Used 2+ times

حضرت محمد ﷺ کا صبر، غزوہ خندق، ،سخاوت وایثار
AI

AI Actions

Add similar questions

Adjust reading levels

Convert to real-world scenario

Translate activity

More...

    Content View

    Student View

19 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

حضرت محمدﷺ کے صبر کی روشن مثال کون سا واقعہ ہے؟

سفر طائف

فتح مکہ

ہجرت مدینہ

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

1 min • 1 pt

عرب کی مالدار خاتون  کون تھیں اور اُن کی ساری دولت  کس مقصد کے لئے خرچ ہوئی تھی؟

حضرت فاطمہ اور ساری دولت غرباء کے لئے خرچ کی۔

حضرت زینب اور ساری دولت غزوات کے لئے خرچ کی۔

حضرت خدیجہ اور ساری دولت اسلام کے لئے خرچ کی۔

حضرت عائشہ اور ساری دولت خواتین کی تعلیم کے لئے خرچ کی۔

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

سخاوت کی کتنی اقسام بیان کی گئیں  ہیں؟

6

5

4

3

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

مومن  کیا چیز  ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہے؟

کرم

نعمت

عنایت

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

1 min • 1 pt

غزوہ خندق میں کتنے مسلمان شہید ہوئے اور جنگ کا اختتام کس چیز پر ہوا؟

6 مسلمان

مسلمانوں کی فتح پر ہوا تھا۔

10 مسلمان

مسلمانوں کی شکست پر ہوا تھا۔

15 مسلمان

مسلمانوں کا نقصان ہوا تھا۔

6 مسلمان

جنگ برابر رہی تھی۔

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

45 sec • 1 pt

غزوہ خندق کھودنے  کا مشورہ کس  نے دیا تھا؟

حضرت ابو بکر نے

حضرت عثمان نے

حضرت سلمان فارسی نے

حضرت علی نے

7.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

1 min • 1 pt

مدینہ منورہ میں میٹھے پانی کا کنواں کس کی ملکیت تھا اوراُسےکس نے خرید کر وقف کیا تھا؟

عورت کی اور حضرت ابو بکر نے خریف کر وقف کیا تھا۔

کافر کی اور حضرت ابوبکر نے خریف کر وقف کیا تھا۔

عیسائی کی اور حضرت علی نے خریف کر وقف کیا تھا۔

یہودی کی اور حضرت عثمان نے خریف کر وقف کیا تھا۔

Access all questions and much more by creating a free account

Create resources

Host any resource

Get auto-graded reports

Google

Continue with Google

Email

Continue with Email

Classlink

Continue with Classlink

Clever

Continue with Clever

or continue with

Microsoft

Microsoft

Apple

Apple

Others

Others

Already have an account?