نظم جگنو

نظم جگنو

8th Grade

6 Qs

quiz-placeholder

Similar activities

ایک اردو تفہیم پانچویں اور چھٹی جماعت کے لیے

ایک اردو تفہیم پانچویں اور چھٹی جماعت کے لیے

5th - 8th Grade

7 Qs

برسات کی بہاریں - Grade 7

برسات کی بہاریں - Grade 7

7th Grade - University

10 Qs

اردو کوئز#1 برائے ہشتم-ایس

اردو کوئز#1 برائے ہشتم-ایس

8th Grade

10 Qs

اردو قواعد

اردو قواعد

8th Grade - University

10 Qs

URDU TRAFFIC SIGNS

URDU TRAFFIC SIGNS

7th - 8th Grade

11 Qs

محاورات

محاورات

7th - 8th Grade

6 Qs

Diagnostic quiz 2022

Diagnostic quiz 2022

7th - 8th Grade

10 Qs

پنجاب کا علاقہ پاکستان میں کوئز

پنجاب کا علاقہ پاکستان میں کوئز

8th Grade

9 Qs

نظم جگنو

نظم جگنو

Assessment

Quiz

World Languages

8th Grade

Easy

Created by

Mohammad Rahman

Used 1+ times

FREE Resource

6 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

شاعر نے رات کو کیسا بیان کیا ہے؟

  • (د) پرسکون

  • (ج) خوشبو دار

  • (ب) اندھیری

  • (ا) روشن

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

شاعر کی نیند کیوں اچٹ گئی تھی؟

  • جگنو کی روشنی سے

  • چنبیلی کی خوشبو سے

  • ہوا کے شور سے

  • بارش کی وجہ سے

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

گلشن کا غبار دھل گیا تھا" کا کیا مطلب ہے؟

  • باغ میں خوشبو پھیل گئی تھی

  • باغ کے پھول مرجھا گئے تھے

  • بارش سے باغ کی مٹی صاف ہو گئی تھی

  • باغ میں روشنی ہو گئی تھی

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

باغ میں کون سا پھول کھلا ہوا تھا؟

  • گلاب

  • موتیا

  • چنبیلی

  • سورج مکھی

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

شاعر نے فضا کی قسمت کو کیا چیز سے چمکتا ہوا بیان کیا ہے؟

  • ہوا سے

  • بارش سے

  • جگنوؤں سے

  • پھولوں سے

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

کس وقت جگنوؤں کی بارش ہو رہی تھی؟

  • دن کے وقت

  • شام کے وقت

  • رات کے وقت

  • صبح کے وقت