اسم اور اسکی اقسام میگا کوئز

اسم اور اسکی اقسام میگا کوئز

Assessment

Quiz

Created by

Tayyeba Naz

Education

3rd Grade

Hard

Student preview

quiz-placeholder

5 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

اسم کسے کہتے ہیں؟

کسی بھی نام کو

کام کو

زمانے کو

یا کوئ بھی نہیں

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

معنی کے لحاظ سے اسم کی کتنی اقسام ہیں؟

ایک

دو

تین

چار

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

کسی بھی عام چیز کو کہتے ہیں؟

نکرہ

معرفہ

زمانہ

فاعل

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

خاص چیز کو کہتے ہیں۔

نکرہ

معرفہ

مفعول

فاعل

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

احمد کھیل رہا ہے۔میں اسم ہے۔

احمد

کھیل

رہا

ہے