
العلیم
Authored by Noor A
Religious Studies
2nd Grade
Used 1+ times

AI Actions
Add similar questions
Adjust reading levels
Convert to real-world scenario
Translate activity
More...
Content View
Student View
9 questions
Show all answers
1.
OPEN ENDED QUESTION
3 mins • 1 pt
-اپنا مکمل نام لکھیئے
Evaluate responses using AI:
OFF
2.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
دنیا کے آغاز سے لے کر اب تک ہونے والے تمام واقعات کو کون جانتا ہے؟
الرحمٰن
العلیم
السمیع
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
اللّٰہ سبحان و تعالٰی واحد ہے جو ______؟
ہماری تمام نیتوں کو جانتا ہے
ہمارے دلوں کے خیالات کو جانتا ہے
اپنی تمام مخلوقات کے تمام اعمال کو جانتا ہے
مندرجہ بالا تمام باتوں کو جانتا ہے
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
اللّٰہ العلیم سب کچھ جانتا ہے جو ______ ہے؟
زمین میں
آسمانوں میں
آسمانوں اور زمین میں
5.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
اتنے بڑے اور اونچے پہاڑوں کا وزن کون جانتا ہے؟
جنات
اللّٰہ العلیم
نسانi
6.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
بوڑھی عورت کو کیسے معلوم ہوا کہ حضرت ابوبکر رضی اللّٰہ عنہ کا انتقال ہو گیا ہے؟
۔حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ نے وقت پر کھانا نہیں دیا
حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ نے کھجور کے بیج نہیں نکالے تھے
یہ بات حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ نے خود بتائی تھی
7.
OPEN ENDED QUESTION
3 mins • 1 pt
ذرا سوچیں کہ اگر آپ کسی کو بتائے بغیر کوئی نیک کام کریں گے تو کیا ہوگا؟
Evaluate responses using AI:
OFF
Access all questions and much more by creating a free account
Create resources
Host any resource
Get auto-graded reports

Continue with Google

Continue with Email

Continue with Classlink

Continue with Clever
or continue with

Microsoft
%20(1).png)
Apple
Others
Already have an account?