para no 2 ruba 1

para no 2 ruba 1

2nd Grade

9 Qs

quiz-placeholder

Similar activities

para no 5 tuba 1

para no 5 tuba 1

2nd Grade

11 Qs

پارہ نمبر 3 الربع الثالث

پارہ نمبر 3 الربع الثالث

2nd Grade

10 Qs

para no 2 ruba 1

para no 2 ruba 1

Assessment

Quiz

Mathematics

2nd Grade

Medium

Created by

Faiza Ashfaq

Used 2+ times

FREE Resource

9 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

کیا غیر قبلے کی طرف منہ کر کے کوئی نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

قبلہ معلوم نہ ہو سکے تو اپنی سمجھ سے قبلہ مقرر کر کے

نفل نماز

حالت جنگ میں

اوپر کے سب درست ہیں

2.

MULTIPLE SELECT QUESTION

45 sec • 1 pt

قبلہ کا تقرر کس بات کی علامت ہے؟

اسلام کے مرکز کی

اسلام کی تکمیل

اسحاق علیہ السلام کی دعا

اوپر کے سب درست ہیں

3.

MULTIPLE SELECT QUESTION

45 sec • 1 pt

سورت البقرہ میں اللہ کی طرف سے انسان پر آنے والی کون سی آزمائشوں کا ذکر ہے

خوف

بھوک

مال کا نقصان

جان کا نقصان

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

صلوات کا معنی ہے

رحمتیں

مہربانیاں

ہدایتیں

شکر گزاریاں

5.

MULTIPLE SELECT QUESTION

45 sec • 1 pt

اللہ تعالیٰ کی تعلیمات چھپانے میں کیا کیا شامل ہے

صرف علماء تک تعلیمات رہیں

درست علم رکھنے کے باوجود خاموشی اختیار کی جائے

کتاب کی تعلیم عام نہ کی جائے

تعلیمات عام کی جائیں

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

یُخَفَّفُ کا معنی ہے

ڈالا جانا

بھڑکانا

ہلکا کرنا

نکالا جانا

7.

MULTIPLE SELECT QUESTION

45 sec • 1 pt

ہم اللہ کی محبت کیسے حاصل کر سکتے ہیں

تلاوت قرآن سے

تہجد پڑھ کر

خاموش رہ کر

صرف فرض ادا کر کے

8.

MULTIPLE SELECT QUESTION

45 sec • 1 pt

آیت کے مطابق شیطان انسان کو کن کاموں کا حکم دیتا ہے

دلیل سے بات کرنا

حلال و حرام کو اللہ کی طرف منسوب کرنا

برائی

بے حیائی

9.

MULTIPLE SELECT QUESTION

45 sec • 1 pt

آیت کے مطابق کون سی چیزیں حرام ہیں

مردار

خون

جگر اور تلی

سور کا گوشت