
para no 4 last rubs
Authored by Faiza Ashfaq
Mathematics
2nd Grade
Used 1+ times

AI Actions
Add similar questions
Adjust reading levels
Convert to real-world scenario
Translate activity
More...
Content View
Student View
8 questions
Show all answers
1.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
رابطوا کا معنی ہے
صبر کرو
ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کرو
دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جائو
بچ جائو
2.
MULTIPLE SELECT QUESTION
45 sec • 1 pt
ایک سے زائد بیویوں میں کس کس چیز میں عدل ضروری ہے
معاملات
خرچ
ازدواجی تعلقات
حسن معاشرت
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
اسلام کے قانون وراثت کا بنیادی اصول کیا ہے
معاشی زمہ داری
عورت مرد میں فرق
قرابت داری
اوپر کے سب درست ہیں
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
وراثت تقسیم کرتے وقت سب سے پہلے کس کا حصہ نکالا جائے گا
ماں باپ
اولاد
وصیت پر عمل
قرض کی ادائیگی
5.
MULTIPLE SELECT QUESTION
45 sec • 1 pt
اللہ نے وراثت میں اپنی حدود کیوں قائم کیں
وجوہات کی نشان دہی کریں۔
اللہ کی حدود فیصلہ کن ہوں
افرادی قوت کی مضبوطی
مالی تعلقات کی مضبوطی
مالی توازن
6.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
الئن کا معنی ہے
اب
کب
تب
جب
7.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
سورت النساء آیت نمبر 19 میں بیویوں کو ناپسند کرنے کے باوجود پاس رکھنے میں کون سی خیر کثیر ملنے کی امید ہے
صالح اولود
رزق
اللہ کی طرف رجوع کا موقع
اوپر کے سب درست ہیں
Access all questions and much more by creating a free account
Create resources
Host any resource
Get auto-graded reports

Continue with Google

Continue with Email

Continue with Classlink

Continue with Clever
or continue with

Microsoft
%20(1).png)
Apple
Others
Already have an account?