Search Header Logo

seerat quiz

Authored by Fatima Murad

Religious Studies

Vocational training

Used 2+ times

seerat quiz
AI

AI Actions

Add similar questions

Adjust reading levels

Convert to real-world scenario

Translate activity

More...

    Content View

    Student View

10 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کی سب سے واضح تصویر یہ تھی

اخوت قائم کرنا

دین کی دعوت پہنچانا

توکل کا درس دینا

نماز پڑھنا

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

قرآن سن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وجہ سے رو دئیے

تکلیف کی وجہ سے

غم زدہ ہو کر

ذمہ داری کے احساس سے

سینے میں درد کی وجہ سے

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان صحابی کو تلاوت کرنے کو کہا

عبداللہ ابن مسعود

عبد اللہ بن زبیر

عبداللہ بن عباس

سعد بن ابی وقاص

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

حدیث کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مثال اس شخص کی سی ہے جو

پانی میں ڈوبنے سے بچا رہا ہو

آگ میں گرنے سے روک رہا ہو

ہوا میں چھلانگ لگانے سے منع کر رہا ہو

عمارت تعمیر کر رہا ہو

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

حجتہ الوداع کے موقع پر عرفات کے میدان میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آسمان کی طرف اشارہ کر کے فرمایا

اے اللہ تو معاف کر دینا

اے اللہ تو گواہ رہنا

اے اللہ تو رحم فرما

اے اللہ ہم سے راضی ہو جا

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

حضرت عائشہ کے پوچھنے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا کہ یہ دن آپ صلی اللہ پر سب سے زیادہ سخت تھا

طائف کا دن

احد کا دن

تبوک کا دن

فتح مکہ کا دن

7.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

طائف کا واقعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس خوبی کی خاص طور سے عکاسی کرتا ہے

عدل و انصاف

عزت و احترام

محبت و خیر خواہی

برداشت

Access all questions and much more by creating a free account

Create resources

Host any resource

Get auto-graded reports

Google

Continue with Google

Email

Continue with Email

Classlink

Continue with Classlink

Clever

Continue with Clever

or continue with

Microsoft

Microsoft

Apple

Apple

Others

Others

Already have an account?