wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Simple knowledge

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی پیدائیش کس ماہ میں ہوئی

a)

ربیع الاول

b)

ربیع الآخر

c)

رمضان المبارک

d)

شعبان

2.

غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی پیدائش کس تاریخ کو ہوئی

a)

ایک تاریخ

b)

پانچ تاریخ

c)

سات تاریخ

d)

گیارہ تاریخ

3.

حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی پیدائش کس دن ہوئی

a)

جمعرات

b)

بدھ

c)

پیر شریف

d)

جمعہ مبارک

4.

جب حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی ولادت کے دن کیا ہوا تھا ؟

a)

گیارہ سولڑکے پیدا ہوا تھا

b)

بارش ہوئی تھی

c)

مٹھایاں تقسیم ہوئی تھی

d)

برکت نازل ہوئی تھی

5.

حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت کے دن جو گیارہ سو لڑکے پیدا ہوئے تھے وہ بڑے ہو کر کیا بنے ؟

a)

حافظ قرآن بنے

b)

تاجر بنے

c)

ولی اللہ بنے

d)

بادشاہ بنے

6.

حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے پیدا ہوتے ہی کیا عمل فرمایا؟

a)

سجدہ کیا

b)

روزہ رکھ لیا

c)

تلاوت فرمائی

d)

مسکرائے یے

7.

پانچ برس کی عمر میں بسم اللہ پڑھنے کی رسم کے لئے جب کسی بزرگ کے پاس بیٹھے تو کیا ہوا ؟

a)

پوری سورہ فاتحہ سنادی

b)

پہلا پارہ سنا دیا

c)

سورہ فاتحہ سے لیکر 18 پارے سنا دیا

d)

پانچ پارے سنا ديا

8.

حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ جب مدرسہ میں تشریف لےجاتے تو کیا آواز آتی تھی ؟

a)

اللہ عزوجل کے ولی کو جگہ دے دو

b)

سب ہٹ جاؤ

c)

ان کا استقبال کرو

d)

سب خاموش ہو جاؤ او

9.

حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ اپنی ماں کے پیٹ میں تھے اور جب ماں کو چھنیک آتی تو کیا کرتے؟

a)

ذکر کرتے

b)

پیٹ ہی میں جواب یر حمک اللہ کہتے

c)

تلاوت کرتے

d)

درود شریف پڑھتے

10.

وہ کون سے بزرگ ہیں جن کی دعا سے 12سالہ ڈوبی ہوئی بارات دوبارہ باراتیوں سمیت پانی پرنمودار ہوگی؟

a)

جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ

b)

امام اعظم رحمتہ اللہ علیہ

c)

غوث الاعظم رحمۃ اللہ علیہ

d)

حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ

11.

حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ یہ اپنے مریدین کے لیے کس بات کے ضامن ہیں؟

a)

تمام حج کریں گے

b)

کوئی مرید بغیر توبہ کے نہ مرے گا

c)

تمام خوشحال رہیں گے

d)

تمام صاحب اولاد ہوں گے

12.

کتنے مشائخ زندوں کی طرح تصرف کرتے ہیں؟

a)

چار مشائخ

b)

تین مشائخ

c)

دو مشائخ

d)

سات مشائخ

13.

حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی عمر کتنی تھی؟

a)

سال63

b)

90 سال

c)

سال 72

d)

52 سال

14.

حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی کنیت کیا ہے؟

a)

ابومحمد

b)

ابو عبد الرزاق

c)

ابو ولی

d)

ابو احمد

15.

حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ یہ کے والد صاحب کا نام کیا ہے؟

a)

عبداللہ

b)

ابو صالح موسی جنگی دوست

c)

ابوبکر

d)

عبدالرحمن

16.

حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے نانا جان کا نام کیا ہے؟

a)

محمد جنید

b)

نعمان

c)

عبداللہ صومعی رحمۃاللہ علیہ

d)

حسن

17.

حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی کی والدہ صاحبہ کا نام کیا ہے؟

a)

ام الخیر فاطمہ

b)

کلثوم

c)

زینب

d)

عائشہ

18.

حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ کو اپنی ولادت کا علم کب ہوا ؟

a)

18 سال کی عمر میں

b)

10 سال کی عمر میں

c)

25 سال کی عمر میں

d)

15 سال کی عمر میں

19.

حضور غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ کتنے علوم میں تقریر فرمایا کرتے تھے؟

a)

10 علوم

b)

12 علوم

c)

13 علوم

d)

7 علوم

20.

کھانے سے پہلے اور بعد میں کیا عمل کرنا محتاجی کو دور کرتا ہے؟

a)

بسم اللہ پڑھنے سے

b)

الحمداللہ کہنے سے

c)

دعا پڑھنے سے

d)

وضو کرنے سے