Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Arabic for Pak

Total questions: 30

Worksheet time: 57mins

Name
Class
Date
1.

مسْلِمون کس کی مثال ہے

a)

مفرد

b)

جمع

c)

مثنی

2.

مفرد کسے کہتے ہیں ؟

a)

جو ایک پر بولا جائے

b)

جو دو پر بولا جائے

c)

جو سب پر بولا جائے

d)

تینوں میں سے ایک بھی نہیں

3.

تثنیہ کسے کہتے ہیں؟

a)

جو ایک پر بولا جائے

b)

جو دو پر بولا جائے

c)

جو سب پر بولا جائے

d)

ان تینوں میں سے ایک بھی نہیں

4.

تثنیہ کا دوسرا نام ہے ۔۔۔۔۔۔

a)

مثنی

b)

عجمی

c)

کبری

d)

یسری

5.

مفرد کے آخر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔لگانے سے تثنیہ بن جاتا ہے

a)

ان

b)

ون

c)

ات

d)

ن ا

6.

جمع وہ لفظ ہےجو۔۔۔۔۔۔۔پر بولا جاتا ہے

a)

ایک پر

b)

دو پر

c)

تین یا تین سے زیادہ پر

7.

جمع کی اقسام کے نام ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

جمع سالم

b)

جمع مکسر

c)

جمع سالم اور جمع مکسر

d)

جمع مذکر سالم اور جمع مونث سالم

8.

مفرد کے آخر میں ۔۔۔۔۔۔لگانے سے جمع مذکر سالم بنتا ہے

a)

ون

b)

ات

c)

ن و

d)

ان

9.

جمع مونث سالم کے آخر میں آتا ہے ۔۔۔۔۔

a)

ین

b)

ان

c)

ات

d)

ون

10.

اَلْقُرْانُ مثال ہے ۔۔۔۔۔

a)

مفرد کی

b)

مثنی کی

c)

جمع کی

11.

جملہ کی کتنی قسمیں ہیں

a)

دو

b)

پانچ

c)

آٹھ

d)

تین

12.

جملہ کی اقسام کے نام ہیں

a)

جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ

b)

جملہ خبریہ اور جملہ فعلیہ

c)

جملہ انشائیہ اور جملہ اسمیہ

d)

ان میں سے ایک بھی نہیں

13.

جملہ اسمیہ کے اجزاء کے نام ہیں

a)

فعل اور فاعل

b)

فعل اور خبر

c)

مبتدا اور خبر

d)

مبتدا اور فاعل

14.

زيدٌ قائمٌ) مثال ہے)

a)

جملہ اسمیہ کی

b)

جملہ فعلیہ کی

c)

جملہ انشائیہ کی

15.

جملہ فعلیہ کے شروع میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہوتا ہے

a)

اسم

b)

خبر

c)

فعل

d)

فاعل

16.

كَتَبَ خَالدٌ )مثال ہے)

a)

جملہ اسمیہ کی

b)

جملہ ناقصہ کی

c)

جملہ فعلیہ کی

d)

جملہ انشائیہ

17.

اسم کے شروع میں ۔۔۔۔۔۔۔آتا ہے

a)

ان

b)

ال

c)

تنوین

18.

اسم کے شروع میں ۔۔۔۔۔۔۔آتا ہے

a)

گول ت

b)

حرف جر

c)

ی

d)

تنوین

19.

النظافة لازمة) کی مثال ہے

a)

الجملة الفعلية

b)

الجملة الاسمية

c)

مرکب عددی

d)

مرکب صوتی

20.

الجملة الاسمية کے اجزاء کے نام ہیں

a)

موصوف اور مضاف

b)

صفت اور مضاف الیہ

c)

المبتدأ والخبر

d)

موصوف اور موصوف

21.

کن حروف کے شروع میں (ال) لکھا جاتا ہے لیکن پڑھا نہیں جاتا؟

a)

حروف جارہ

b)

حروف شمسسیہ

c)

حروف قمریہ

d)

حروف زائد

22.

کن حروف کے شروع میں(ال)لکھا اور پڑھا جاتا ہے؟

a)

حروف شمسسیہ

b)

حروف تہجی

c)

حروف قمریہ

d)

حروف جارہ

23.

حروف شمسسیہ کے کل ۔۔۔۔۔حروف ہیں

a)

14

b)

16

c)

15

d)

18

24.

حروف قمریہ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔حروف ہیں

a)

15

b)

16

c)

14

d)

12

25.

حروف شمسسیہ کے حروف ہیں

a)

د،ذ،ر،ز

b)

ا، ج

c)

ب،ش

d)

ن ،م

26.

حروف قمریہ کے حروف ۔۔۔۔۔۔۔ہیں

a)

ج،خ،ع،ف

b)

ج ،ن

c)

د،م ،م

d)

د،ر،ز

27.

الشجرة) کس کی مثال ہے؟

a)

حروف قمریہ

b)

حروف تہجی

c)

حروف شمسسیہ

28.

النجم) کس کی مثال ہے؟)

a)

حروف تہجی

b)

حروف قمریہ

c)

حروف شمسسیہ

29.

مُسْلِمَاتٌ جمع ۔۔۔۔۔۔۔کی مثال ہے

a)

مذکر سالم

b)

مؤنث سالم

c)

مكسر

30.

حرف جر ۔۔۔۔۔۔کی علامت ہے

a)

اسم

b)

فعل

c)

حرف