wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Arabic for Pak

Total questions: 30

Worksheet time: 3600secs

Name
Class
Date
1.

سال میں۔۔۔۔۔۔۔ موسم ہیں

a)

چار

b)

دو

c)

تین

d)

پانچ

2.

الفصل الربيع کا معنی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

موسم خزاں

b)

موسم بہار

c)

موسم سرما

d)

موسم گرما

3.

موسم بہار ۔۔۔۔۔۔۔سے شروع ہوتا ہے

a)

مارچ

b)

اپریل

c)

جنوری

d)

جون

4.

الفصل الربیع میں بچے کہاں نکلتے ہیں

a)

دوسروں کے گھروں میں

b)

رشتہ داروں کے گھروں میں

c)

دوستوں کے گھروں میں

d)

باغات کی طرف

5.

فعل ماضی میں ۔۔۔۔۔۔۔پایا جاتا ہے

a)

آنے والا زمانہ

b)

موجودہ زمانہ

c)

گزرا ہوا زمانہ

d)

کوئی بھی نہیں

6.

نَصَرَ کا معنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

ان سب مردوں نے مدد کی

b)

ان دونوں نے مدد کی

c)

اس ایک مرد نے مدد کی

d)

اس ایک عورت نے مدد کی

7.

نَصَرْتُ کا معنی ہے

a)

میں نے مدد کی

b)

آپ نے مدد کی

c)

اس نے مدد کی

d)

ہم نے مدد کی

8.

نَصَرُوا کا معنی ہے

a)

اس ایک مرد نے مدد کی

b)

ان سب مردوں نے مدد کی

c)

میں نے مدد کی

d)

ہم نے مدد کی

9.

فعل مضارع میں۔۔۔۔۔۔۔ زمانہ پایاجاتا ہے

a)

موجودہ اور آیندہ

b)

موجودہ اور گزرا ہوا

c)

گزرا ہوا اور آیندہ

d)

کوئی بھی نہیں

10.

يَنْصُرُ کا معنی ہے

a)

وہ ایک مرد مدد کرتا ہے

b)

اس نے مدد کی

c)

میں مدد کرتا ہوں

d)

ہم مدد کرتے ہیں

11.

أَنْصُرُ کا معنی ہے

a)

وہ مدد کرتا ہے

b)

میں مدد کرتا ہوں

c)

ہم مدد کرتے ہیں

d)

وہ مدد کرتی ہے

12.

تمام انبیاء کرام علیھم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔کرتے تھے

a)

کام

b)

بکریاں چرایا

c)

کپڑے سیتے

d)

تجارت

13.

حضرت آدم علیہ السلام ۔۔۔۔۔۔۔کرتے تھے

a)

کھیتی باڑی

b)

تجارت

c)

بکریاں چرایا

d)

کپڑے کا کام

14.

حضرت ادریس علیہ السلام ۔۔۔۔۔۔ کرتے تھے

a)

کپڑے سیتے

b)

بکریاں چرایا

c)

تجارت

d)

کھیتی باڑی

15.

حضرت ابراہیم علیہ السلام ۔۔۔۔۔۔کرتے تھے

a)

کھیتی باڑی

b)

کپڑے سیتے

c)

کپڑے کی تجارت

d)

بکریاں چرایا

16.

حضرت نوح علیہ السلام ۔۔۔۔۔۔۔کرتے تھے

a)

کھیتی باڑی

b)

تجارت

c)

بکریاں چرایا

d)

لکڑی کا کام

17.

حضرت یعقوب علیہ السلام ۔۔۔۔۔۔ کرتے تھے

a)

بکریاں چرایا

b)

کپڑے سیتے

c)

لکڑی کا کام

d)

تجارت

18.

کام کرنے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہے

a)

ذلت

b)

رسوائی

c)

عزت

19.

سوال کرنے میں ۔۔۔۔۔۔ہے

a)

ذلت اور رسوائی

b)

عزت

c)

حوصلہ افزائی

d)

کچھ بھی نہیں

20.

الاستئذان کا معنی ہے

a)

اجازت مانگنا

b)

بات کرنا

c)

دیکھنا

d)

سونا

21.

الولد مجتهد کا معنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

محنتی لڑکا

b)

محنتی لڑکی

c)

محنتی طالبعلم

d)

محنتی بچہ

22.

الشمس طالعة کا معنی ہے ۔۔۔۔۔۔

a)

سورج کی روشنی

b)

سورج نکلا ہوا ہے

c)

چاند کی روشنی

d)

چاند نکلا ہوا ہے

23.

کتاب نئ ہے کی عربی ہے

a)

الكتاب جديد

b)

الكتاب قديم

c)

القلم جديد

d)

القلم قديم

24.

مساعدة کا معنی ہے

a)

مدد کرنا

b)

دوستی کرنا

c)

لڑنا

d)

مارنا

25.

المودة کا معنی ہے

a)

محبت

b)

اس نے بنایا

c)

گھیرا

d)

سامنے

26.

تحابوا کا معنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

a)

تکلیف نہیں دیتا

b)

محبت کرتا ہے

c)

باہم محبت کی

d)

وہ ظاہر کرتا ہے

27.

لا يؤذي کا معنی ہے

a)

وہ مدد کرتی ہے

b)

وہ ظاہر کرتا ہے

c)

وہ تکلیف نہیں دیتا

d)

وہ محبت کرتا ہے

28.

الشعبية کا معنی ہے

a)

ثقافت

b)

مناسب

c)

باشندے

d)

علاقائی

29.

الثقافة کا معنی ہے

a)

علاقائی

b)

باشندے

c)

ثقافت

d)

مناسب

30.

السروال کا معنی ہے

a)

شلوار

b)

قمیض

c)

کرتہ

d)

لنگی