Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

URDU QUIZ CLASS 8TH

Total questions: 30

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

کہانی کاتعلق کون سےزمانےسے ہوتاہے

a)

ماضی

b)

حال

c)

مستقبل

d)

ان میں کوئی نہیں

2.

ایک مچھلی پورےـــــــــــــکوگندہ کرتی ہے

a)

دریا

b)

تالاب

c)

سمندر

d)

جھیل

3.

موسم بہارآتاہےتوــــــــــ ہے

a)

بارش ہوتی

b)

سیلاب آتا

c)

جنگل میں منگل ہوتا

d)

براموسم ہوتا

4.

کتب خانےکوانگریزی میں کہتےہیں

a)

مکتبہ

b)

لائبریری

c)

دارالمطالعہ

d)

بیت الکتاب

5.

تمام سیاروں میں سے صرف زمین ہے

a)

مذکر

b)

مؤنث

c)

فعل

d)

حرف

6.

بےجان اسما ءمیں ـــۤــــــــــــــــــ کاکوئی فرق نہیں ہوتا

a)

نراورمادہ

b)

فعل اورحرف

c)

اسم اورفعل

d)

ان میں کوئی نہیں

7.

قواعدکی روسے ایک ہی لفظ باربارکہنےکوـــــــــــ کہتےہیں

a)

تکرار

b)

تاکید

c)

امتیاز

d)

مبالغہ

8.

آب زم زم ـــــــــــــــــ بڑی برکت ہے

a)

سے

b)

میں

c)

نے

d)

کے

9.

کسی کام کےکرنےیاہونےکوکہتےہیں

a)

فعل

b)

فعل تام

c)

فعل ناقص

d)

فعل ماضی

10.

مشہورمقولہ ہے ـــــــــــ کتاب ایک بہترین دوست ہے

a)

کے

b)

کہ

c)

کی

d)

کا

11.

پُھنکار"قواعدکی روسےہے"

a)

اسم آلہ

b)

اسم معرفہ

c)

اسم ذات

d)

اسم صوت

12.

جھاڑنامصدرمیں تبدیلی کرکےاسم آلہ منتخب کریں

a)

جھاڑا

b)

جھاڑو

c)

جھاڑ

d)

جوڑ

13.

ارکان کی جمع الجمع ہے

a)

ارکانوں

b)

رکنوں

c)

اراکین

d)

رکن

14.

اس نےسیب کھائے "کون سے فعل کاجملہ ہے"

a)

فعل معروف

b)

فعل مجہول

c)

فعل تام

d)

فعل ناقص

15.

تمہاراکیاحال ہے"اس جملےکےآخرمیں کون سی علامت لگےگی

a)

ختمہ

b)

استفہامیہ

c)

سکتہ

d)

وقفہ

16.

صحت مند بچہ"اسم صفت کی کون سی قسم ہے"

a)

صفت ذاتی

b)

صفت نسبتی

c)

صفت عددی

d)

صفت مقداری

17.

فاطمہ بنت عبداللہ کون سے شاعرکی نظم ہے

a)

علامہ اقبالؔ

b)

حالیؔ

c)

غالبؔ

d)

میرؔ

18.

پاکستان کاایٹمی پروگرام کس نےمتعارف کروایا

a)

ڈاکٹرعبدالقادرخان

b)

ڈاکٹرعبدالقدیرخان

c)

ڈاکٹرعبداللہ

d)

عبدالسلام

19.

شعرکےآخرمیں باربارآنےوالےالفآظ کہلاتےہیں

a)

قافیہ

b)

ردیف

c)

مطلع

d)

مقطع

20.

قلم اوردوات کون سامرکب ہے

a)

مرکب عطفی

b)

مرکب اضافی

c)

مرکب توصیفی

d)

مرکب تام

21.

واللہ مجھے تمہارے پاس ہونےکی بہت خوشی ہوئی جملےمیں درست علامت منتخب کریں

a)

سکتہ

b)

فجائیہ

c)

سوالیہ

d)

ختمہ

22.

ــــــــــ نےہمیں دعوت دی

a)

اُس

b)

اُنھیں

c)

وہ

d)

تُم

23.

عیدالاضحٰی کس پیغمبرکی سنت پوری کرتی ہے

a)

حضرت اسمٰعیلؑ

b)

حضرت ابراہیمؑ

c)

حضرت موسٰیؑ

d)

حضرت عیسٰیؑ

24.

راہ سے شہراہ قواعد کی رو سے یے؟

a)

اسم مکبر

b)

اسم مصغر

c)

اسم صوت

d)

اسم آلہ

25.

صفت مقداری کی کتنی قسمیں ہیں؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

26.

بارات میں ــــــــــ پانچ سوآدمی تھے

a)

تقریبا

b)

انداذا

c)

غالبا

d)

ان میں کوئی نہیں

27.

ساون کےاندھےکو ــــــــ ہی سوجھتاہے

a)

نیلا

b)

پیلا

c)

ہَرا

d)

کالا

28.

مترادف الفاظ ہوتےہیں

a)

اُلٹ الفاظ

b)

متضادالفاظ

c)

ہم معنی الفاظ

d)

ایک جیسے الفاظ

29.

چوہے،کپڑے ــــــــ جاتےہیں

a)

کھا

b)

کاٹ

c)

کتر

d)

پھاڑ

30.

موتی قواعدکی رو سےہے

a)

مذکر

b)

مؤنث

c)

حرف

d)

فعل