Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Arabic for Pak

Total questions: 30

Worksheet time: 3600secs

Name
Class
Date
1.

سورت واقعہ کے ۔۔۔۔۔رکوع ہیں

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

d)

دو

2.

إذا وقعت الواقعة (کا ترجمہ ہے

a)

جب واقعہ ہونے والی

b)

واقعہ ہو جاے

c)

جب زمین لرزے

d)

جب واقعہ ہونے والی واقعہ ہو جائے

3.

(ليس لوقعتها كاذبة (کا ترجمہ ہے

a)

اس کے واقعہ ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں

b)

اس کے واقعہ ہونے میں سچ ہے

c)

وہ واقعہ نہیں ہو گی

d)

اس میں سے ایک بھی نہیں

4.

(خافضة رافعة (کا ترجمہ ہے

a)

جب واقعہ ہونے والی واقعہ ہو جائے

b)

اس کے واقعہ ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں

c)

کسی کو پست کرے کسی کو بلند

d)

جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے

5.

(إذا رجت الأرض رجا (کا ترجمہ ہے

a)

جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے

b)

جب واقعہ ہونے والی واقعہ ہو جائے

c)

اس کے واقعہ ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں

d)

کسی کو پست کرے کسی کو بلند

6.

(وبست الجبال بسا (کا ترجمہ ہے

a)

کسی کو پست کرے کسی کو بلند

b)

جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے

c)

جب واقعہ ہونے والی واقعہ ہو جائے

d)

اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جائیں

7.

قیامت کے دن لوگ ۔۔۔۔۔۔گروپ میں تقسیم ہوں گے

a)

تین

b)

چھ

c)

چار

d)

دو

8.

قیامت کے دن پہاڑ۔۔۔۔۔ہوجائیں گے

a)

مضبوط

b)

ریزہ ریزہ

c)

اس میں سے ایک بھی نہیں

9.

(اصحاب المیمنة(کا ترجمہ ہے

a)

بائیں ہاتھ والے

b)

دائیں ہاتھ والے

c)

دائیں پاؤں والے

d)

بائیں پاؤں والے

10.

(اصحاب المشئمة(کا ترجمہ ہے

a)

بائیں پاؤں والے

b)

دائیں ہاتھ والے

c)

بائیں ہاتھ والے

d)

دائیں پاؤں والے

11.

سابقون سے کون لوگ مراد ہیں؟

a)

کبھی کبھار نیکی کرنے والے

b)

ہر نیک کام میں جلدی کرنے والے

c)

داہنے ہاتھ والے

d)

داہنے پاؤں والے

12.

جنتی لوگ ۔۔۔۔۔تختوں پر بیٹھے ہوں گے

a)

سونے کی تاروں سے بنے ہوئے

b)

چاندی کی تاروں سے بنے ہوئے

c)

ہیرے کی تاروں سے بنے ہوئے

d)

موتی کی تاروں سے بنے ہوئے

13.

جنتی لوگوں اعمال نامہ ۔۔۔۔۔۔۔ملے گا

a)

نہیں

b)

داہنے ہاتھ میں

c)

بائیں ہاتھ میں

d)

پیچھے سے

14.

دوزخی لوگوں کو اعمال نامہ ۔۔۔۔۔۔ملے گا

a)

بائیں ہاتھ میں

b)

داہنے ہاتھ میں

c)

نہیں

15.

جنتی لوگوں کی خدمت ۔۔۔۔کریں گے

a)

بوڑھے

b)

نوجوان

c)

اپنی اولاد

d)

عورت

16.

جنتی لوگوں کو کھانے کے لئے ۔۔۔۔۔۔ملے گا

a)

من پسند پرندوں کا گوشت

b)

تھوہر کا پھل

c)

سبزیاں

d)

کچھ نہیں

17.

حور عين کا مطلب ہے

a)

موٹی موٹی آنکھوں والی حوریں

b)

موٹی موٹی حوریں

c)

پتلی پتلی حوریں

d)

خوبصورت آنکھوں والی حوریں

18.

(عربا اترابا (کا ترجمہ ہے

a)

محبوب ہم عمر

b)

اڈھیر عمر

c)

کم عمر

d)

خوبصورت کم عمر

19.

خافضة )کا معنی ہے )

a)

پست کرنے والی

b)

بلند کرنے والی

c)

لرزنے لگے

d)

پراگندہ غبار

20.

رجت ) کا معنی ہے)

a)

لرزنے لگے

b)

پست

c)

بلند

d)

پراگندہ غبار

21.

بست) کا معنی ہے )

a)

پہاڑ

b)

ریزہ ریزہ

c)

پراگندہ غبار

d)

پیالے

22.

جنت میں پینےکے لیے۔۔۔۔۔۔ملے گی

a)

صاف شراب

b)

مست کردینے والی شراب

c)

گرم پانی

23.

جہنم میں لوگوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

گرم کھولتا ہوا پانی ملے گا

b)

ٹھنڈا پانی

c)

دودھ

d)

شراب

24.

جہنم میں لوگوں کو کھانے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

کچھ نہیں ملے گا

b)

تھوہر کا پھل

c)

میٹھے پھل

d)

گوشت

25.

جہنمی لوگ پیاسے ۔۔۔۔۔۔۔ کی طرح پیئیں گے

a)

اونٹ

b)

جانور

c)

گھوڑے

d)

گدھے

26.

كأس )کا معنی ہے)

a)

پیالے

b)

آبخورے

c)

جگ

d)

برتن

27.

أكواب )کا معنی ہے)

a)

آبخورے

b)

آفتابے

c)

پیالے

d)

برتن

28.

أباريق) کا معنی ہے)

a)

آبخورے

b)

پیالے

c)

آفتابے

d)

جگ

29.

ثلة ) کا معنی ہے)

a)

چھوٹی جماعت

b)

بڑی جماعت

c)

نوجوانوں کی جماعت

d)

عورتوں کی جماعت

30.

طلح منضود) کا معنی ہے)

a)

تہہ در تہہ کیلے

b)

لمبے سائے

c)

چھوٹے سائے

d)

گھنے سائے