wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

READ

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

آدم علیہ السلام کس

پہاڑی پر تشریف لائے؟

a)

صفا

b)

مروہ

2.

حضرت نوح علیہ السلام کی عمر کتنی تھی؟

a)

2500

b)

2000

3.

سب سے پہلے قلم کس نبی نے ایجاد کیا؟

a)

حضرت آدم علیہ السلام

b)

حضرت نوح علیہ السلام

4.

سب سے پہلے کس نبی نے کپڑے سینا سکھائے؟

a)

حضرت ادریس علیہ السلام

b)

حضرت نوح علیہ السلام

5.

سب سے پہلے انسانوں کو کہاں پڑھایا گیا؟

a)

مسجدِ نبوی

b)

مسجدِ سہلہ

6.

حضرت آدم علیہ السلام کہاں دفن ہیں؟

a)

حرم مطہر امام علی علیہ السلام

b)

حرم مطہر امام سجاد علیہ السلام

7.

حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے کا نام کیا تھا جو نبی تھے؟

a)

حضرت ہابیل علیہ السلام

b)

حضرت شیث علیہ السلام

8.

حضرت ہود علیہ السلام کہاں دفن ہیں؟

a)

بصرہ

b)

نجف

9.

حضرت نوح علیہ السلام کا اصل نام کیا تھا؟

a)

عبداللہ

b)

عبد الغفار

10.

حضرت نوح علیہ السلام کی تبلیغ سے کتنے لوگ ایمان لائے تھے؟

a)

75

b)

80