wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

READ 2

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بیوی کا نام کیا تھا؟

a)

بی بی صفرا

b)

بی بی ماریہ

2.

حضرت یعقوب علیہ السلام کے والد کا نام کیا تھا؟

a)

حضرت اسحاق علیہ السلام

b)

حضرت ادریس علیہ السلام

3.

مسجدِ اقصیٰ کس نبی نے تعمیر کروائی؟

a)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

b)

حضرت سلیمان علیہ السلام

4.

حضرت یعقوب علیہ السلام کا دوسرا نام کیا تھا؟

a)

حنوک

b)

اسرائیل

5.

کس نبی نے مسلمانوں کو مسلم کا نام دیا؟

a)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

b)

حضرت اسماعیل علیہ السلام

6.

طوفانِ نوح کس مقام سے شروع ہوا؟

a)

مسجدِ سہلہ

b)

مسجدِ کوفہ

7.

فضیلت کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر کونسی مسجد ہے؟

a)

مسجدِ اقصیٰ

b)

مسجدِ کوفہ

8.

حضرت موسیٰ علیہ السلام کس نبی کے داماد تھے؟

a)

حضرت سلیمان علیہ السلام

b)

حضرت شعیب علیہ السلام

9.

کس نبی نے ترازو ایجاد کیا؟

a)

حضرت آدم علیہ السلام

b)

حضرت شعیب علیہ السلام

10.

کس نبی کو آرے سے چیر دیا گیا تھا؟ جبکہ وہ جان بچانے کیلئے درخت کے اندر چھپ گئے تھے

a)

حضرت داؤد علیہ السلام

b)

حضرت زکریا علیہ السلام

11.

کس نبی کی گردن بادشاہ ِِ وقت کے سامنے طشت میں پیش کی گئی؟

a)

حضرت یحییٰ علیہ السلام

b)

حضرت زکریا علیہ السلام

12.

غیبت کرنے سے کتنے دن تک حاجت قبول نہیں ہوتی؟

a)

30

b)

40

13.

حضرت نوح علیہ السلام نے کتنے سال تبلیغ کی؟

a)

950

b)

850

14.

حضرت ایوب علیہ السلام کہاں دفن ہیں؟

a)

حلّہ

b)

نجف

15.

آصف بن برخیا کس نبی کے وصی تھے؟

a)

حضرت موسیٰ علیہ السلام

b)

حضرت سلیمان علیہ السلام