wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

zaraat o sanaat

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

قدیم زمانے میں زراعت کے پرانے طریقے

a)

مستعمل تھے

b)

رائج تھے

c)

جاری تھے

d)

قائم تھے

2.

سائنسی ترقی کی بدولت کس میں انقلاب آیا

a)

زرعی میداں میں

b)

زرعی دنیا میں

c)

زرعی شعبے میں

d)

زرعی فارم میں

3.

فارم کی سیر کرنے کے لئے ایک مقرر کی گئی۔

a)

کمیٹی

b)

ٹیم

c)

گاڑی

d)

تاریخ

4.

بچے کن کو دیکھ کر ششدر رہ گئے۔

a)

بغیر موسم کی سبزیوں کو

b)

بغیر موسم کے پھل

c)

جدید زرعی مشینوں کو

d)

سر سبز کھیتوں کو

5.

ہارویسٹر مشین کتنے آدمیوں کا کام کرتی ہے؟

a)

دو آدمیوں کا

b)

درجنوں آدمیوں کا

c)

بیسوں آدمیوں کا

d)

سینکڑوں آدمیوں کا

6.

ملکوں کی ترقی کا انحصار زراعت و صنعت سے وابستہ ہے۔

a)

ہاں جی

b)

نہیں

7.

بنیادی طور پر پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔

a)

ہاں جی

b)

نہیں

8.

ہمارے ہاں زراعت کے پرانے طریقے رائج ہیں۔

a)

جی ہاں

b)

نہیں

9.

گنے سے سوجی بنائی جاتی ہے۔

a)

ہاں جی

b)

نہیں

10.

سائنسی ترقی کی بدولت پانی کا مسئلہ کافی حد تک حل ہوگیا ہے۔

a)

جی ہاں

b)

نہیں