wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

غزوہ خندق

Total questions: 15

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

غزوہ خند ق کب ہوا؟

a)

2ہجری

b)

5ہجری

c)

8ہجری

2.

یہو د قبیلے بنو نضیر کا سردار تھا۔

a)

حی بن اخطب

b)

ہشام بن عمرو

c)

حکیم بن حزام

3.

خندق کی کھو دی کا مشورہ کس نے دیا ؟

a)

حضر ت عبد اللہ

b)

حضر ت سلما ن فا رسی

c)

حضر ت علی

4.

حضر ت محمد ﷺکی پھپھو کا کیا نا م تھا ؟

a)

حضرت ر قیہ

b)

حضر ت سلمہ

c)

حضر ت صفیہ

5.

کفا ر کی جا نب سے خند ق عبو ر کی؟

a)

عمرو بن عبدود

b)

حی بن اخطیب

c)

ابو سفیا ن

6.

عفو د رگز کا مطلب ہے۔

a)

معا ف کر نا اور برداشت کر نا۔

b)

معا ف کر نا اور بد لہ نہ لینا۔

c)

معا ف کر نا اور رحم کر نا۔

7.

رسو ل اللہّ نے پہلوان قرار د یا ہے۔

a)

جو د وسر و ں پر غصہ کر ے۔

b)

جو غصے کے و قت اپنے اوپر قا بو رکھے۔

c)

جو د وسر و ں کے غصے کو برداشت کرے۔

8.

حضرت حمزہ شہید ہو ۓ۔

a)

غزوہ خند ق میں

b)

غزوہ موتہ میں

c)

غزوہ احد میں

9.

بر د با ری کہتے ہیں۔

a)

کسی کی نا دا نی ، جہا لت اور نا گوار با تو ں کو بر داشت کر نا۔

b)

کسی کی دا ناءي ، جہا لت اور نا گوار با تو ں کو بر داشت کر نا۔

c)

کسی کی احمقا نہ ، جہا لت اور نا گوار با تو ں کو بر داشت کر نا۔

10.

رسو ل اللہّ کے جو تے مبا رک خون سے بھر گۓ۔

a)

سفر شا م کے مو قع پر۔

b)

سفر مد ینہ کے مو قع پر۔

c)

سفر طاءف کے مو قع پر۔

11.

غزوہ بد ر کے بعد جلا و طن کیا گیا۔

a)

قبیلہ بنو قینقا ع کو

b)

قبیلہ بنو نضیرکو

c)

قبیلہ بنو قر یش کو

12.

غز وہ خند ق کے مو قع پر ابو سفیا ن کے سا تھ اتحا د ی شامل ہو ۓ۔

a)

چا ر ہزار

b)

پا نچ ہزار

c)

چھ ہزار

13.

مسلما نوں نے مد ینہ منو رہ میں خندق کھو د ی۔

a)

مغر بی جانب

b)

شما لی جانب

c)

جنو بی جانب

14.

یہو د اور کفا ر کے درمیا ن اتحا د ختم ہوا۔

a)

حضر ت عبد اللہ بن مسعو د کی حکمت عملی کی و جہ سے۔

b)

حضر ت سعد بن وقاص کی حکمت عملی کی و جہ سے۔

c)

حضر ت نعیم بن مسعو د کی حکمت عملی کی و جہ سے۔

15.

غزوہ خند ق میں شہید ہو نے والے مسلما نو ں کا تعلق تھا۔

a)

بنو اوس اور بنو ہا شم سے۔

b)

بنواو س اور بنو خزر ج سے۔

c)

بنواوس اور بنو مطلب سے۔