WorksheetsUrdu grade 4
Total questions: 20
Worksheet time: 22mins
فیصل نے کھڑکی سے باہر جو پودا دیکھا تھا اس کا نام ___________ تھا
رات کی رانی
دن کا راجا
گلاب کا پودا
فیصل صبح صبح ناشتہ کر کے کہاں جاتا ہے؟
کھیلنے
اسکول
بازار
میاں ٹر ٹر ہر وقت ________کھیلتےرہتے ہیں۔
لوڈو
آنکھ مچولی
کرکٹ
مینڈک کہاں زندہ رہتے ہیں؟
پانی میں
خشکی میں
خشکی اور پانی دونوں میں
مینڈک نے ______ کو اپنا وطن کہا ہے۔
گھاس
گملا
تالاب
بور ہونا کا مطلب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اداس ہونا
خوش ہونا
بیزار ہونا
آبی پودے ان پودوں کو کہتے ہیں جو ____________میں رہتے ہیں۔
باغ
پانی
صحرا
ان میں سے کون سا لفظ درست لکھا ہوا ہے؟
حاتھی
ہاتھی
ھاتی
ہاتھی کی لمبی ناک کو _____________ کہتے ہیں
سینگ
سونڈ
پھن
عید کی نماز میں________________ لوگ ہوتے ہیں
دوچار
سینکڑوں
چند
جو لالچی ہو اسے ____________ بھی کہہ سکتے ہیں۔
چالاک
ذہین
ندیدی
:میںڈک اس لیئے لائق ہوتے ہیں کہ
اپنا کھانا خود تلاش کرتے ہیں
رات کو جلدی سو جاتے ہیں
صبح جلدی اٹھتے ہیں
مچھلی تالاب کے کنارے پودوں میں کیوں نہیں آسکتی تھی؟
آہستہ تیر رہی تھی
تھک گئی تھی
خشکی پر زندہ نہیں رہ سکتی
انسان کی جمع ___________ ہے
انسانیوں
انسانوں
انسانیت
انسان نے بڑی بڑی ____________ بنانے کے لیئےتالابوں کو مٹی سے بھر دیا ہے۔
جگہیں
چیزیں
عمارتیں
مینڈک کی اماں جان کے انڈے کس نے کھا لیئے؟
مچھروں نے
مچھلی نے
بلی نے
فیصل پیدا ہوا تو عرصے تک__________ نہیں بدل سکتا تھا
شکل
رنگ
کروٹ
مینڈک پہلے آبی پودے کھا یا کرتے تھے اور پھر___________۔
کیڑے مکوڑے
گھاس
انڈے
مینڈک پیدا ہوئے تو ان کے جسم میں کیا نہیں تھا؟
آنکھیں
دم
ٹانگیں
:کرونا سے "بچاؤ" کا مطلب ہے
کرونا سے لڑنا
کرونا سے حفاظت
کرونا سے بھاگنا
