wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu evaluation

Total questions: 15

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

:(نستعلیق لکھا ئی) اس نظم کے شاعر کا نام ہے۔

a)

سلیم فاروقی

b)

شان احق حقی

c)

مرزا غالب

2.

شاعر کے خیال میں اردو کا خط پیارا ہے۔

a)

نسخ

b)

نستعلیق

c)

رومن

3.

: (نستعلیق لکھائی)اس نظم میں خط سے مراد ہے۔

a)

چٹھی

b)

سیدھی لکیر

c)

طرز تحریر

4.

نسخ کا قدیم طرز تحریر ہے۔

a)

ہندی

b)

عربی

c)

فارسی

5.

اکبری کے شوہر نے کہ رکھا تھا کہ گھر میں مت آنے دینا۔

a)

چور کو

b)

اجنبی عورت کو

c)

رشتے دار کو

6.

مکارہ حجن عورتوں کو پھسلایا کرتی تھی۔

a)

عقل مند

b)

چالاک

c)

بے وقوف

7.

پہونچیاں ،بالی،پتے اور بازو بند نام ہیں۔

a)

زیورات

b)

سجانے کی چیزوں

c)

کھلونوں

8.

حجن کس بہانے سے سارا زیور لے گئی؟

a)

دکھانے

b)

بیچنے

c)

اجلوانے

9.

لفظ "میٹھی"ہے۔

a)

اسم صفت

b)

اسم معرفہ

c)

کوئی نہیں

10.

لفظ "اردو" ہے۔

a)

اسم معرفہ

b)

اسم نکرہ

c)

مصدر

11.

لفظ "گھولتا" ہے۔

a)

: اسم صفت

b)

) اسم فعل

c)

کوئی نہیں

12.

لفظ"جواں"ہے۔

a)

اسم فعل

b)

اسم صفت

c)

کوئی نہیں

13.

لفظ "زندگی" کا متضاد ہے۔

a)

حیات

b)

موت

c)

کوئی نہیں

14.

لفظ "پھوہڑ" کا متضاد ہے۔

a)

تیز

b)

سلیقہ مند

c)

کوئی نہیں

15.

لفظ "پھسلنا"کا حاصل مصدر ہے۔

a)

پھسل گیا

b)

پھسلےگا

c)

پھسلن