NEW
Font size
WorksheetsGrade 5 urdu evaluation test
Total questions: 15
Worksheet time: 15mins
نظم" شہد کی مکھی"کے شاعر کا نام ہے۔
حالی
اقبال
کوئی نہیں
سوال 2: ،19 جون 1947 کوپاکستان کا دار الحکومت ۔۔۔
(1)لاہور
(2)اسلام آباد
(3)کراچی
سوال 3:محمد علی جناح پاکستان کے پہلے ۔۔
(1)صدر تھے
(2)گورنر جنرل تھے
(3)کوئی نہیں
سوال 4:اللہ تعالی نے اپنی ۔۔۔۔۔میں سے کوئی چیز بے کار نہیں وبے مقصد نہیں بنائی۔
مخلوق
) معذور
) کوئی نہیں
وکیل استغاثہ کہتے ہیں۔
حکومت کی طرف سے وکیل کو
دعوی کرنے والے کی طرف سےوکیل کو
ملزم کو
اللہ تعالی شہد کی مکھیوں کے ذریعے انسان کوسکھانا چاہتے ہیں۔
محنت اور نظم وضبط
بھاگ دوڑ
) کوئی نہیں
شہد کی مکھیوں کو آدھا کلو شہد بنانے کے لیے حاصل کرنا پڑتا ہے۔
دو پھولوں کا رس
20 لاکھ پھولوں کا رس
گنے کا رس
:"مگس "کے معنی ہیں۔
شہد کا چھتہ
) شہد کی مکھی
کوئی نہیں
گیا تھا"زمانے کے اعتبار سے۔
فعل ماضی
فعل حال
(1) فعل مستقبل
سبق "اہل زمین عدالت عالیہ میں " میں خلائی مخلوق۔
فرضی کردار
اصل میں حاضر ہوا تھا(
)کوئی نہیں
:"پڑھنا"اردو قواعد کی اصطلاح میں کہلاتا ہے۔
فعل حال
مصدر
اسم ضمیر
قومی ترانے کے لکھنے والے شاعر کا نام ہے۔
محمد علی جوہر
) حفیظ جالندھری
اقبال
جس لفظ سے کسی اسم کی اچھائی یا برائی ظاہر ہو اسے کہتے ہیں۔
اسم موصوف
اسم صفت(
)مصدر
قومی ترانہ پہلی بار ریڈیو سے نشر ہوا۔
13 اگست 1954
14 اگست 1947
23 مارچ1940
پاکستانی پرچم میں ستارے کی پانچ نوکیں علامت ہیں۔
اسلام کے پانچ ارکان
روشنی کے لیے
کوئی نہیں
