wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کمیاٸ تعملات اور مساوتیں

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

درجہ ذیل میں کمیاٸ تعمل

a)

کاغذ کا پھا ڑنا

b)

برف کا پگلنا

c)

لوہے کا زنگ لگنا

d)

موم کا پگلنا

2.

میگنشیم ربن کو ہوا کے ساتھ جلانے پہلے ریگ مل سے صاف کیا جاتا ہے کیوں کہ

a)

میگنشیم آکساٸڈ کی پرت بنی ہوتی ہے

b)

میگنشیم ہوا کے ساتھ عمل نہیں کرتا

c)

میگنشیم کلوراٸڈ بناتا

d)

پانی کے بخا رات جمع ہوتے ہیں

3.

3 CuSo4+Fe------>FeSO4 +Cu کس کمیاٸ کی مثال ہے

a)

اتحادی تعمل

b)

تحلیلی تعمل

c)

ہٹاٶ تعمل

d)

دوہرا تعمل

4.

4 قدرتی گیس کا جلنا مندرجہ ذیل کس تعمل کی مثال ہے

a)

حرارت زا

b)

حرارت خور

c)

تکسید تعمل

d)

تحویل تعمل

5.

5 تعفین یا بساند پن کو روکنے کے لۓ مندرجہ ذیل کسگیس کا استمعل ہوتا ہے

a)

کلورین

b)

ناٸٹروجن

c)

سلفر

d)

آکسجن

6.

6 2Cu +O2----->2CuO اس میں تکشید شدہ کون ہے ۔

a)

O2

b)

Cu

c)

دونوں

d)

کوٸ نہیں

7.

7 2Ag Cl ------> 2Ag + Cl2 کس تعمل کی مثال ہے

a)

اتحاد تعمل

b)

ہٹاٶ تعمل

c)

تحلیلی تعمل

d)

دوہرا ہٹاٶ

8.

8 FeSO4------>Fe2O3 +SO2+SO3 کی متوازن مساوات

a)

2FeSO4---->2Fe2O3 +SO2+SO3

b)

FeSO4-----> 2Fe2O3 +SO2+SO3

c)

2FeSO4-----> Fe2O3 +SO2+SO3

d)

FeSO4------>FeSO4+SO2+SO3

9.

جب کوٸ دھات اپنے آس پاس موجو د اشیا جیسے نمی تیزاب سے تعمل کنے کا عمل۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے

a)

تکل

b)

تفین

c)

بساند پن

d)

کوٸ نہیں