wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ٗاردو

Total questions: 17

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

بادشاہ عوام کا کیا کرتا تھا؟

a)

رحم

b)

خیال

2.

ایک دن بادشاہ کہاں سے گزرا؟

a)

شہر

b)

گاوں

3.

بادشاہ نے کسان سے کیا پوچھا؟

a)

اس کھیت سے کتنا کما لیتے ہو

b)

تمہارے روزگار کا ذریعہ کیا ہے

4.

کسان روز کا کتنا کما لیتا تھا

a)

تین آنے

b)

چار آنے

5.

چار آنے کنویں میں ڈالنے کا کیا مطلب ہے

a)

خود پر خرچ کرنا

b)

اللہ کے لیے خرچ کرنا

6.

چار آنے قرض دینے کا کیا مطلب ہے

a)

والدین پر خرچ کرنا

b)

اولاد پر خرچ کرنا

7.

چار آنے قرض اتارنے کا کیا مطلب ہے

a)

والدین پر خرچ کرنا

b)

اولاد پر کرچ کرنا

8.

چار آنے کھانے کا کیا مطلب ہے

a)

کھا لینا

b)

بیوی پر خرچ کرنا

9.

بادشاہ نے کتنی بار منہ دیکھنے کی شرط رکھی

a)

۱۰۰ بار

b)

۲۰۰ بار

10.

کسان کیا تھا

a)

محنتی

b)

عقل مند

11.

بادشاہ کا وزیر کیا تھا

a)

محنتی

b)

ہوشیار

12.

جواب نہ دینے پر بادشاہ نے وزیر کو کیا کہا

a)

انعام کا کہا

b)

سزا کا کہا

13.

وزیر بادشاہ کی کس بات پر غور کرنے لگا

a)

محل کے حالات

b)

گزرے ہوئے کل کے بارے میں

14.

کسان نے وزیر سے کیا مانگا

a)

سو اشرفیاں

b)

ہزار اشرفیاں

15.

وزیر جب بادشاہ کو اصل بات بتا دیتا ہے تو بادشاہ

a)

خوش ہو جاتا ہے

b)

غصے میں آ جاتا ہے

16.

کسان کی عقل مندی پر دربار کے لوگ

a)

خوش ہوئے

b)

دنگ ہوئے

17.

بادشاہ نے کسان کو کیا انعام دیا

a)

وزیر بنا دیا

b)

ہزار اشرفیاں