Worksheets2.تیزاب اساس اور نمکیات
Total questions: 16
Worksheet time: 8mins
تیزاب کا ذایقہ کیسا ہوتا ہے
میٹھا
کھٹا
کڑوا
نمکین
اساس کا ذایقہ کیسا ہوتا ہے
میٹھا
کھٹا
کڑوا
نمکین
تیزاب میں لٹمس کا رنگ کسطرح تبدیل ہوتا ہے
سرخ لٹمس نیلے میں
نیلا لٹمس سرخ میں
سرخ لٹمس بے رنگ
نیلا لٹمس بے رنگ میں
درج ذیل میں قدرتی اشاریہ
ہلدی
میتھایل آرینج
فینافتھلین
سوڈا
وہ شے جو کسی محلول میں تیزاب یا اساس کی موجودگی ظاہر کرتی ہے
اشاریہ
نمکیات
پانی
حرارت
درج ذیل میں تیزاب کی مثال
Hcl
HNO3
H2SO4
درج بالا تمام
درج ذیل میں اساس کی مثال
NaOH
Can(OH)2
KOH
درج بالا تمام
آلفیکٹری اشاریہ تیزاب اور اساس کی شناخت کسطرح کراتے ہیں
رنگ میں تبدیلی کرتے ہوئے
بو میں تبدیلی کرتے ہوئے
وزن میں تبدیلی کرتے ہوئے
حالت میں تبدیلی کرتے ہوئے
ان میں کون آلفیکٹری اشاریہ نہیں ہے
لونگ
پیاز
وینیلا
نیمبو
یہ شکل تیزاب کی کونسی خاصیت کو ظاہر کرتی ہے
تیزاب دھات سے تعامل کر کے ہاییڈروجن گیس خارج کرتی ہے
تیزاب دھات سے تعامل کر کے نایٹروجن گیس خارج کرتی ہے
تیزاب دھات سے تعامل کر کے سلفر گیس خارج کرتی ہے
تیزاب دھات سے تعامل کر کے گیس خارج نہیں کرتی
اس تعامل کی مساوات کونسی ہے
Hcl+NaOH----->NaCl+H2o
Ca(oH)2+Co2->CaCo3+ H2O
C+o2---->Co2
H2+Cl2---->2Hcl
تیزاب اور اساس ایک دوسرے سے تعامل کر کے کیا بناتے ہیں؟
نمک اور گیس
نمک اور پانی
پانی اور گیس
تعامل نہیں کرتے
سبھی تیزاب اور اساس میں کیا مشترک ہے
H+ ion
OH- ion
Cl- Ion
Na+ ion
پانی میں تیزاب کا محلول بجلی کا ایصال کرتا ہے اس کی شکل کونسی ہے
القلی کیا ہے
وہ تیزاب جو پانی میں حل ہوتے ہیں
وہ تیزاب جو پانی میں حل نہیں ہوتے ہیں
وہ اساس جو پانی میں حل ہوتے ہیں
وہ اساس۔ جو پانی میں حل نہیں ہوتے ہیں
عمل ڈایلوشن کسے کہتے ہیں؟
پانی میں تیزاب ملانا
پانی میں اساس ملانا
پانی میں تیزاب یا اساس ملانا
درج بالا تمام
