Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ساٸنس ١٠ جماعت

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

چندی کے زیورات کھولارکھنےپر کالے پڑجاتے ہیں

a)

چاندی کے کاربونیٹ کی پرت جمع ہوتی ہے

b)

چاندی کا سلفاٸیڈ بنتا ہے

c)

چاندی کا ہاٸیڈراٸڈ بنتا ہے

d)

چاندی کا کلوراٸڈ بنتا ہے

2.

Zn+CuSO4------> ZnSO4 +Cu یہ تعمل دوہرا ہٹاٶ تعمل نہیں کیوں کہ

a)

روسوب بنتا ہے

b)

غیر حل پذیر شۓ بنتا ہے

c)

آٸیانوں کا بادلہ نہیں

d)

تیز تعمل پذیر شۓ کم تعمل پذیر شۓ کو مرکب سے ہٹا تا

3.

پودے فضلات مادوں کو ریزین اور گو ندکی شکل ۔۔۔۔۔۔۔۔میں جمع کرتے ہیں

a)

زاٸلم

b)

فلو یم

c)

پیارنکاٸمہ

d)

سکلیرین کاٸمہ

4.

برقی موٹر کی قوت کو بڑھانے کے لۓ کرنٹ کی سمت اور مقناطسی میدان کی سمت کے درمیان کا زاویہ

a)

45

b)

0

c)

75

d)

90

5.

دانت کی سڑن ہی شناخت کرنے لۓ ڈنٹلسٹ ۔۔۔۔۔۔کا استعمال کرتے ہیں

a)

مستوی آٸنہ

b)

محدب آٸنہ

c)

مقعر آٸنہ

d)

محدب عدسہ

6.

وہ عمل جسمیں شمسی تواناٸ کو کمیاٸ تواناٸ میں تبیل ہو تی ہے

a)

آسمو سس

b)

ضیاٸ تالیف

c)

نقل وحمل

d)

عمل استخراج

7.

وہ ذرات جو خون کے منجمد میں استعمال ہو ت ہے

a)

WBC

b)

RBC

c)

طبا قچے

d)

A اورB

8.

پیلیڈیم اوریا نکل کےعمل انیگیزی کی موجودگی میں کو ہاٸڈروجن کے ساھ تعمل سے چربی کا حل ہونا ۔یہ تعمل

a)

بدل تعمل

b)

جمعی تعمل

c)

تکسیدی تعمل

d)

احتراق

9.

درجہ ذیل میں کون صف وسلسلہ میں نیہں

a)

CH4

b)

C2H6

c)

C3H8

d)

C4H8

10.

درجہ ذیل میں کس کی گرفت زیادہ ہے

a)

Mg

b)

Al

c)

Si

d)

P

11.

پودوں میں پتوں کے مرجھانے کے عمل پرقابو رکھتا ہے

a)

آکسن

b)

اسی بیسک اسیڈ

c)

ساٸٹو کاٸن

d)

جبرلین

12.

ڈاکٹر نے مریض کو شکر کم کھنے کی صلح دیتے ہیں ےو مریض میں کونسے غدد کی شکایت ہو رہی ہے۔

a)

لبلبہ

b)

ایڈر نلین

c)

پٹیو ٹری

d)

تھاٸراٸڈ

13.

ایک طالب علم برقی کرنٹ سے زیادہ حرارت حاصل کرنا چاہتا ہے تو ذیل میں سے کس کا استعمال کرنا چاہۓ

a)

ٹنگشٹن

b)

لوہا

c)

ناٸکوم

d)

الومنیم

14.

کسی غذاٸ زنجیر کے تیسرے تغذیہ درجے میں 10 جول تواناٸ فراہم ہوتی ہے تو پرویوسر میں موجود تواناٸ ۔

a)

1000 j

b)

100 j

c)

10000 j

d)

2000 j

15.

ذیل مں دیے گۓ الیکٹرانی تشکیل سے بتاٶ کونسا دھات ہے

a)

2,4

b)

2,8,2

c)

2,8,7

d)

2,8,5