Worksheetsہفتم ڈی زہنی آز مائش
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
بادشاہ کیسا انسان تھا؟
بے رحم
رحم دل
انگور کھٹے ہیں کا مطلب کیا ہے؎؟
کوئی کام نہ ہو پائے تو اس کو برابھلا کہنا
انگور نہ کھاؤ
ضرب المثل مکمل کریں ۔ یہ منہ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نسوار
مسور کی دال
دال میں کچھ کالا ہونے کا کیا مطلب ہے
دال کا رنگ کالا ہونا
معاملہ خراب ہونا
بادشاہ نے کسان سے کیا عہد لیا؟
میرا منہ سو بار دیکھنے کے بعد بات بتانا
کسی کو یہ بات نہ بتانا
زیرک کا کیا مطلب ہے؟
معاملہ فہم
عقل مند
آگ بگولا ہونا کا مطلب ہے؟
لڑائی کرنا
غصے میں آنا
غریب کا مترادف کیا ہے؟
امیر
مفلس
بادشاہ نے کسان کو پکڑنے کے لیے کس کو بجھوایا؟
فوج
وزیر
کسان نے بادشاہ کا منہ کس پر دیکھا؟
سونے کے سکوں پر
اشرفیوں پر
زین کسنے کا کیا مطلب ہے؟
گھوڑا تیار کرنا
فوج تیار کرنا
حق دار کا مترادف کیا ہے؟
مستحق
سچا
اش اش کر اٹھنا کیا مطلب کیا ہے؟
تعریف کرنا
برا بھلا کہنا
کسان کس کا قرض ادا کرتا تھا ؟
لوگوں کا
والدین کا
یورپ میں آگہی بھیلانے میں کس کا بڑا ہا تھ ہے؟
اندلس کی تہذیب کا
سائینس دانوں کا
مسلمانوں نے اسپین پر کتنے سال حکومت کی؟
چار سو سال
کئی سو سال
کتابوں کے ذخیرے کس نے تباہ کروائے
حاضر المنصور
صاحب المنصور
بابائے علم ِ جراحی کس کو کہا جاتا ہے
ابو القاسم
ابو الظاہر
لبانہ کس مضمون میں ماہر تھی؟
حساب
جغرافیہ
کسان نے وزیر کو ساری بات کیسے بتا دی؟
ادھوری
حرف بہ حرف
