Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو ہشتم ذہنی آزمائش

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اسراف اور فضول خرچی کیسا عمل ہے ؟

a)

انسانی

b)

شیطانی

2.

سبق مثالی طالبعلم میں کس شاعر کے اشعار شامل ہیں ؟

a)

میر تقی میر

b)

علامہ اقبال

3.

دوسروں کے کام آنا بہت بڑی ہے ۔

a)

نیکی

b)

عادت

4.

ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں --------- " مصرعہ مکمل کیجئے

a)

ڈور

b)

کمند

5.

شور شرابا " ہے مرکب"

a)

جاری

b)

تا بع مہمل

6.

------ ہلکا پھلکا

a)

تابع موضوع

b)

مرکب جاری

7.

زوال کا متضاد لفظ

a)

ترقی

b)

عروج

8.

حقیقی کا متضاد لفظ ہے

a)

مصنوعی

b)

سچائی

9.

گھر کی چابی ہے مرکب

a)

خاص

b)

اضافی

10.

منور کا متضاد لفظ ہے

a)

اجالا

b)

تاریک

Similar Resources on Wayground