Font size
WorksheetsURDU SCIENCE QUIZ ( M.M.MANDEWAL)
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
برقی پاور کی اکا ئی کو اس طرح سے بھی ظا ہر کیا جاسکتا ہے
اولٹ ایمیٹر
کلو ویاٹ
ویاٹ سکینڈ
جول سکینڈ
اوم کے قانون کے مطا بق مزا حمت۔
VI
V+1
V/I
V-1
۔ برقی خا نہ کے قطبین کے درمیان مضمر فرق نا پنے کے لئے استعمال ہونے والا آلہ۔
اولٹ میٹر
ایمیٹر
رھیو سٹاٹ
گیلو ینو میٹر
۔ چارج کو ناپنے کی اکائی
ایمیٹر
اولٹ
جول
کولمب
اکا ئی چارج کو حا صل مو صل کے ایک نقطہ سے دوسرے نقطہ تک لے جانے کے لئے کیا جا نے والا کام
کرنٹ
برقی مضمر
برقی مضمر فرق
برقی پاؤر
۔ برقی سرکٹ میں مزاحمت کو ضرورت کے مطا بق تبد یل کر نے والا آلہ۔
اولٹ میٹر
ایمیٹر
رھیو سٹاٹ
گیلو ینو میٹر
- ایک سے زیادہ مزاحموں کو سلسلہ وار تر تیب میں جو ڑنے پر معادل مزاحمت اسکے برابر ہو تی ہے
تمام مزاحموں کی کل مزاحمت کے
تمام مزاحموں کا حا صل ضرب کے
ان میں سے زیادہ مزا حمہ کے
ان میں سے کم مزاحمہ کے
تجا رتی برقی موٹر میں استعمال نہیں کر تے
برقی مقنا طیس ،آرمیچرکو گھما نے کے لئے
کرنٹ بردار کو ائل میں بہت زیا دہ مو صل تار کے چکر
ایک مستقل مقنا طیس ،آرمیچر کو گھما نے کے لئے۔
نر م لو ہے کا کور جس پر کو ائل کو لپیٹا گیا ہو۔
جنر یٹر میں تبد یل کر نے کے لئے۔ DCجنر یٹر کو AC
سپلٹ رنگ جیسا کمیو ٹیٹرا ستعمال کرنا ہوگا
سپلٹ رنگ اور برش استعمال کرنا ہوگا
بہت زیادہ طا قتور مقنا طیسی میدان استعمال کرنا ہوگا۔ ۔
ایک مستطیل نما وائر کا لوپ استعمال کرنا ہو گا
۔ گھر یلو سرکٹ کو شا رٹ سر کٹ / اور لوڈ سے بچا نے کے لئے ان میں سے بہتر طر یقہ
ارتھنگ کرنا ۔
فیوز کا استعمال۔
کا استعمال کرنا۔ Stabilizer
برقی میٹر کا استعمال کرنا
کرنٹ بردار مو صل تار کے قر یب کمپا س لانے پر کمپا س کی سوئی میں انفراج ہو تاہے۔ انفراج کی سمت اس پر منحصر ہے
مو صل کی لمبائی
مو صل میں کرنٹ کی مقدار ۔
موصل میں کرنٹ بہنے کی سمت ۔ ۔
سوئی کی مقنا طیسی طاقت پر۔
فلیمنگ کے دائیں ہاتھ کے قانون میں شہادت کی انگلی اس کی سمت ظا ہر کر تی ہے۔
مقنا طیسی میدان ۔
امالی کرنٹ ۔
مو صل کی حرکت
میکا نکی حرکت
