wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

(M.M.Mandewal) ہمارا ماحول

Total questions: 8

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

تغذئی درجے کیا ہوتے ہیں؟

(a)  

2.

اوزون کیا ہے اور یہ کس طرح موحولیا تی نظام کو متا ثر کرتی ہے؟

(a)  

3.

کیا کسی تغذئی درجہ کے سبھی عضویوں کو ہٹادینے کا اثر دوسرے تغذئی درجوں جیساہی ہوگا؟ کیا ماحولیاتی نظام کو نقصان پہنچائے بغیر کسی تغذئی درجہ کے سبھی عضویوں کو ہٹایا جا سکتا ہے؟

(a)  

4.

ہمارے ذریعہ پیدا کیے گئے غیر حیاتی تنزل پذیر فضلہ سے کیا مسلئے پیدا ہو سکتے ہیں؟

(a)  

5.

اگر ہمارے ذرریعہ پیدا ہونے والا تمام فضلہ حیاتی تنزل پذیر ہوتو کیا اس کا ماحول پر کوئی اثر نہیں پڑےگا؟

(a)  

6.

اوزون پرت میں تقصان پر یشانی کی وجہ کیوں ہے؟

(a)  

7.

حیاتیاتی تکیبر کیا ہے؟

(a)  

8.

کچھ اشیاء حیاتی تنزل پذیر اور کچھ غیر حیاتی تنزل پذیر کیوں ہوتی ہیں؟

(a)  

Similar Resources on Wayground