NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsPOLYNOMIALS کثیر رُکنیاں
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
میں صفروں کی تعداد بتایئےy =p(x)دیے گے گراف میں
a)
1
b)
2
c)
3
d)
4
2.
میں صفروں کی تعداد y = p(x)گراف
a)
1
b)
2
c)
3
d)
4
3.
صفروں کی تعداد بتایےy=p(x) د یے گئے گراف
a)
1
b)
2
c)
3
d)
4
4.
دی گئی مساوات کا د رجہ کیا ہے ap2 +bp −c
a)
1
b)
2
c)
3
d)
4
5.
دی گئ مساوات کے لیئے درجہ کیا ہے. 2x3−3x2 +4x −3
a)
1
b)
2
c)
3
d)
4
6.
3x3 + 2x5 −2 دی گئ مساوات کے لیئے درجہ کیا ہے
a)
1
b)
5
c)
3
d)
4
7.
x2 −2x −8 دی گئ دو درجی مساوات کے لیئے صفروں کا حاصل جمع کیا ہوگا۔
a)
1
b)
2
c)
3
d)
-2
8.
x2 −7x + 10 دی گئ دو درجی مساوات کے لیئے صفروں کا حاصل جمع کیا ہوگا۔
a)
10
b)
7
c)
-7
d)
4
9.
x2 −7x +10 دی گئ دو درجی مساوات کے لیئے صفروں کا حاصل ضرب کیا ہوگا۔
a)
10
b)
2
c)
-10
d)
4
10.
5x2 −x +4 دی گئ دو درجی مساوات کے لیئے صفروں کا حاصل ضرب کیا ہوگا۔
a)
-4/5
b)
4/5
c)
5/4
d)
-5/4
Reset
