Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Control and coordination unit 7

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

اس شکل کو پہچانئے

a)

نیوران

b)

نیفران

c)

عضلاتی خلیہ

d)

قلبی خلیہ

2.

یہ شکل کس عمل کو ظاہر کرتا ہے

a)

توازن

b)

معکوس قوس

c)

نمو کی وجہ سے حرکت

d)

جیوٹراپزم

3.

دماغ کا سوچنے والا اہم حصہ کونسا ہے

a)

اگلا دماغ

b)

پچھلا دماغ

c)

وسطی دماغ

d)

نخای ڈور

4.

سیدھے راستے پر چلنا۔سائیکل چلانا یہ کام دماغ کے کس حصے کے ذریعہ ممکن ہیں

a)

سیریبرم

b)

سریبلم

c)

میڈولا

d)

پونس

5.

جڑوں کا زمین کی طرف حرکت کرنا اسے۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں

a)

Phototropism

b)

Chemotropism

c)

Geotropism

d)

Hydrotropism

6.

خلیوں کی لمبائی میں اضافہ کرنے والا ہارموں کو نسا ہے

a)

Cytokinin

b)

Auxin

c)

Gibberellins

d)

Abscisic acid

7.

خلوی تقیسم کو تحریک دینے والا ہارمون کونسا ہے

a)

Auxin

b)

Cytokinin

c)

Gibberellins

d)

Abscisic acid

8.

نمو کو روکنے والا ہارمون کونسا ہے

a)

Auxin

b)

Cytokinin

c)

Gibberellins

d)

Abscisic acid

9.

دل کی دھڑکن میں اضافہ کرنے والا ہارمون کونساہے

a)

Adrenalin

b)

Thyroxin

c)

Testosteron

d)

Eastrogen

10.

جسم میں نمو اور نشونما کو کنٹرول کرنے والا ہارمون

a)

Thyroxin

b)

Growth Harmone

c)

Adrenalin

d)

Insulin

11.

خون میں شکر کی سطح پر قابو رکھنے والا ہارمون

a)

Growth Harmone

b)

Insulin

c)

Testosteron

d)

Eastrogen

12.

انسولین ہارمون۔۔۔۔عضو میں پیدا ہوتا ہے

a)

معدہ

b)

لبلبہ

c)

جگر

d)

دماغ

13.

دو نیوران کے درمیان کی خالی جگہ۔۔۔۔۔کہلاتی ہے

a)

ڈینڈرایئٹ

b)

معا نقہ

c)

ایگسن

d)

ہیجان

14.

ایڈرینل غدود کا مقام۔۔۔۔۔۔۔ہے

a)

دماغ میں

b)

گلے میں

c)

گردوں میں

d)

لبلبہ میں

15.

گروتھ ہارمون کا افراز کرنے والا غدود ۔۔۔۔۔ہے

a)

پیٹوٹری غدود

b)

تھایئرایئڈ غدود

c)

ایڈرینل غدود

d)

لبلبہ