NEW
Font size
WorksheetsElectricity
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
برقی چارج کی اکائ کیا ہے
ایمپیئر
کولمب
وولٹ
جول
برقی رو کی اکائ کیا ہے
ایمپیئر
کولمب
وولٹ
جول
برقی مورچوں کے بہنے کی شرح کو ۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
برقی رو
برقی مضمر
مضمر فرق
مذاحمت
مضمر فرق کا پیمایش آلہ کونسا ہے
امیٹر
گیالوانو میٹر
وولٹ میٹر
برقی سیل
یہ علامت کیا ظاہر کرتی ہے
متغیر مزاحمت
برقی بلب
مزاحمہ
امیٹر
اوم کے قانون کی رو سے کونسی مساوات صحیح ہے
V=IR
R=V/I
I=V/I
درج بالا تمام
سرکٹ میں مزاحمت کو تبدیل کرنے والا آلہ
امیٹر
وولٹ میٹر
ریوسٹیٹ
برقی فیوز
سب سے کم مزاحمت والا مادہ کونسا ہے
لوہا
تانبہ
کرومیم
چاندی
مزاحموں کو سلسلہ وار جوڑنے پر کرنٹ کی مقدار ہر مزاحمت میں ۔۔۔۔۔۔۔
یکساں رہتی ہے
زیادہ ہوتی ہے
کم ہوتی ہے
تقسیم ہوتی ہے
مزاحموں کو متوازی ترتیب میں جوڑنے پر ۔۔۔۔۔۔۔یکساں رہتا ہے
کرنٹ
اولٹیج
دونوں
کوی بھی نہیں
برقی پاور کا ضابطہ
P=I
P=VI
I=PV
V=Pt
ٹنگسٹن کا نقطہ گداخت۔۔۔۔۔۔درجہ سیلسیس ہے
3000
3300
3380
4000
موصل کی لمبای بڑھنے پر اسکی مذاحمت ۔۔۔۔۔۔۔ہے
بڑھتی ہے
گھٹتی ہے
تبدیل نہیں ہوتی
درج بالا تمام
مزاحمت کی اکائ کیا ہے
اوم
وولٹ
کولمب
ایمپیر
