NEW
Font size
WorksheetsDr BILAL's URDU Ist Lanuage QUIZ No 09 GAZAL(Part-1) غزلیں ح
Total questions: 34
Worksheet time: 11mins
ان میں سے اردو شاعری کی سب سےمشہور و مقبول صنف کونسی ہے
قصیدہ
غزل
آزاد نظم
رباعی
وہ منظومِ کلام جس کا ہر شعر معنی و مفہوم کے لحاظ سے مکمل ہوتا ہے۔
قصیدہ
مثنوی
غزل
رباعی
غزل کے ساتھ کونسے موضوعات لازم و ملزوم ہیں؟
اخلاقی
عارفانہ
فلسفیانہ
عشقیہ
غزل کے لغوی معنی
تعریف
پرونا
عورتوں سے باتیں کرنا
ارادہ
غزل کا پہلا شعر کیا کہلاتا ہے
مقطع
بیت الغزل
حسنِ مطلع
مطلع
مطلع کی پہچان
پہلےشعر کے دونوں مصرعوں ردیف و قافیہ کا استعمال لازمی
دوسرے شعر کے دونوں مصرعوں ردیف و قافیہ کا استعمال لازمی
پہلےشعر کے پہلےمصرع ردیف و قافیہ کا استعمال لازمی
پہلےشعر کے دوسرے مصرع ردیف و قافیہ کا استعمال لازمی
کبھی کبھی دوسرے شعر کے دونوں مصرعوں میں بھی ردیف و قافیہ کا استعمال ہوتا ہے۔
مطلع
حسنِ مطلع
شاہِ بیت
مقطع
غزل کی ایک اور اہم خصوصیت
غزل کے تمام اشعار کےدونوں مصرعوں میں ردیف و قافیہ کا استعمال
غزل کے تمام اشعار کے مصرع اولیٰ میں ردیف و قافیہ کا استعمال
غزل کے تمام اشعار کے مصرع ثانی میں ردیف و قافیہ کا استعمال
تینوں جوابات صحیح ہیں
مقطع کی پہچان
سب سے اچھا شعر
سب سے عمدہ شعر
شاعر کا تخلص
دونوں مصرعے ہم قافیہ وہم ردیف ہوتے ہیں۔
غزل کا سب سے اچھا شعر کہلاتا ہے۔
مطلع
مقطع
حسنِ مطلع
بیت الغزل
غزل کا آخری شعر کہلاتا ہے۔
مقطع
مطلع
حسنِ مطلع
بیت الغزل
مرزا غالب کہاں پیدا ہوۓ؟
دہلی
آگرہ
لکھنو
گولکنڈہ
مرزا غالب کا سن پیداٸش۔
1877
1836
1797
1854
مرزا غالب پہلے کونسا تخلص اختیار کیا تھا؟
مرزا
غالب
اسد
نوشہ
مرزا غالب کا انتقال کب ہوا؟
1857
1869
1877
1888
ابنِ مریم سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
موسیٰ علیہ السلام
ابراہیم علیہ السلام
عیسیٰ علیہ السلام
اسمٰعیل علیہ السلام
مشہور پیغمبر جن کی نسبت مشہور ہے کہ انھوں نے آبِ حیات پیا ہے اور وہ ہمیشہ زندہ رہیں گے
خضر علیہ السلام
عیسیٰ علیہ السلام
سلیمان علیہ السلام
نوح علیہ السلام
کسی سے خطا ہوجاۓ تو اسے کیا کرنا چاہیے؟
سزا دینا چاہیے
بخش دینا چاہیے
ایک خطا اور کرناچاہیے
جو چاہے وہ کرنا چاہیے
وہ پانی جسے پینے سے موت نہیں آتی؟
آبِ دریا
آبِ زمزم
آبِ حیات
آبِ سمندر
اصغرگونڈوی کہاں پیدا ہوۓ؟
گونڈہ
گورکھپور
آگرہ
دہلی
اصغر گونڈوی کب پیدا ہوۓ؟
1857
1869
1877
1854
اصغر گونڈوی کا انتقال کب ہوا؟
1938
1936
1954
1869
اصغر ”اصغر گونڈوی “ کہلاۓ۔
گونڈہ میں پیدا ہوۓ
ان کے والدایک طویل عرصہ تک گونڈہ میں رہے
گونڈہ میں انتقال ہوا
گونڈہ ان کا آباٸ وطن تھا
عقل سے پنہاں چیز کو کس نے دیکھا ہے؟
محبوب
عاشق
عشق
معشوق
عشق نے ذرہ میں کیا دیکھا؟
سمندر
قطرہ
بیاباں
عقل
عشق نے قطرے میں کیا دیکھا؟
سمندر
ذرہ
بیاباں
عقل
شروع زمانہ ،وہ زمانہ جس کی کوٸی ابتدا ہی نہ ہو
آخرت
اول
ازل
ابد
مصرع اولیٰ لکھیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قطرے میں سمندر ہے، ذرے میں بیاباں ہے
سوبارترا دامن ہاتھوں میں مرے آیا
یہ عشق نے دیکھا ہے یہ عقل سے پنہاں ہے
بچ حسنِ تعین سے ظاہر ہوکہ باطن ہو
آغوش میں ساحل کےکیا لطف سکوں اس کو
ان میں سے کس کا شمار اردو کے عظیم ترین شعرا میں ہوتا ہے
میر انیس
مرزا دبیر
مرزا غالب
ماہر القادری
ان میں سے غیر متعلق لفظ الگ کیجیے
پنہاں
پوشیدہ
چھپا ہوا
دکھاٸی دینا
ان میں سے اصغر گونڈوی کا لکھا ہوا دیوان کونسا ہے؟
نشاطِ روح
کفِ میزان
بیت الحروف
قوسِ قزح
شاعر اصغر گونڈوی میں خواب میں کس کا دامن سوار تھا ما؟
اپنے دوست کا
دشمن کا
اپنے محبوب کا
کسی کا بھی نہی
اصغر گونڈوی کا اصل نام کیا ہے؟
اصغر حسن
اصغر احمد
اصغر علی
اصغر حسین
مرزا غالب کے مطابق انسان کو کب رو کنا چاہیے؟
جب وہ خطا کرے
جب وہ غلط چلے
جب وہ برا کہے
جب وہ برا کرے
