NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکثیر رکنیان۔ POLYNOMIALS
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
کثیر رکنی میں ax²+bx+c
a>0 اگر
ہوتو پیارابولا ۔۔۔۔۔۔
a)
اوپر کی طرف کُھلیگا
b)
نیچے کی طرف کُھلیگا
c)
دائیں طرف کُھلیگا
d)
بائیں طرف کُھلیگا
2.
کعبی کثیر رکنی میں صفر کی تعداد۔۔۔
a)
1
b)
2
c)
3
d)
4
3.
f(x)=ax+b اگر
f(x)ہو تو
کے صفر ہونگے۔۔۔۔۔۔
a)
x=a/b
b)
x=-a/b
c)
x=-b/a
d)
x=b/a
4.
p(x)=(x+7)(x-9)کثیر رکنی
کے صفر۔۔۔۔
a)
7, -9
b)
-7 , 9
c)
16, 9
d)
2 ,9
5.
دو درجی صفروں کا مجموعہ=.........
a)
-b/a
b)
a/b
c)
b/a
d)
-a/b
6.
دی گئی کثیر رکنی
2x²-3x+k
کا ایک صفر دوسرے صفر کا معکوس
k ہے تو
کی قیمت۔۔۔۔۔۔
a)
1
b)
-2
c)
3
d)
2
7.
مکعبی کثیر رکنی میں صفروں کی زیادہ سے زیادہ تعداد۔۔۔۔۔
a)
5
b)
3
c)
4
d)
0
8.
یک درجہ والی کثیر رکنی۔۔۔۔۔۔
a)
مربعی
b)
خطی
c)
مثلثی
d)
مکعبی
9.
کثیر رکنی جس کا درجہ صفر ہو وہ۔۔۔
a)
خطی
b)
مربعی
c)
مستقل
d)
مستطیلی
10.
کثیر رکنی
3x²+4x+2k
کا ایک صفر
-2
kہے تو
کی قیمت۔۔۔۔۔
a)
2
b)
3
c)
-3
d)
-2
11.
f(x)=2x³+3x²-x اگر
f(-1)ہو تو
کی قیمت۔۔۔۔
a)
4
b)
3
c)
2
d)
-2
12.
دی گئی شکل میں صفروں کی تعداد۔۔
a)
2
b)
3
c)
4
d)
5
Reset
