Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Dr BILAL's URDU Ist Lg SSLC QUIZ No 11 DRUSHTI درشٹی

Total questions: 35

Worksheet time: 35mins

Name
Class
Date
1.

نثری ادب کی مقبول صنف کونسی ہے؟

a)

داستان

b)

کہانی

c)

افسانہ

d)

ناول

2.

آپ کی نصابی کتاب میں کونسا سبق افسانہ ہے؟

a)

سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

b)

درشٹی

c)

بدایوں کے شام و سحر

d)

حجة الوداع

3.

افسانہ درشٹی کس نے لکھا؟

a)

پطرس بخاری

b)

سید سلیمان ندوی

c)

زہرہ جمال

d)

مولانا ابوالکلام آزاد

4.

زہرہ جمال کب پیدا ہوٸیں؟

a)

1894

b)

1931

c)

1898

d)

1888

5.

زہرہ جمال کہاں پیدا ہوٸیں ؟

a)

ممبٸی

b)

لکھنو

c)

دہلی

d)

آگرہ

6.

کس سبق میں سماجی مسلہ یعنی فرقہ پرستی کی لعنت دور کرنے اور قومی یکجہتی کا پرچم لہرانے کا پیغام دیا ہے؟

a)

درشٹی

b)

سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

c)

قولِ فیصل

d)

بدایوں کے شام و سحر

7.

کس نے تمام عمر اولادِ آدم کو ایک آنکھ سے دیکھا تھا؟

a)

ودیا چرن جی

b)

پرنسپل بھرت ناراٸن

c)

مولانا رجب

d)

لالہ کرپا شنکر جی

8.

کس کی آنکھوں کے آپریشن سے پارٹی کے سارے خاص و عام ورکرس خوش تھے۔

a)

پرنسپل بھرت ناراٸن

b)

مولانارجب

c)

لالہ کرپا شنکر جی

d)

ودیا چرن جی

9.

کس کی آخری میٹنگ باقی تھی؟

a)

الیکشن

b)

کالج

c)

پارٹی

d)

اسپتال

10.

ودیا چرن جی آنکھیں کیسے چلی گٸیں تھیں؟

a)

ایکسیڈنٹ

b)

ٹی وی زیادہ دیکھنے سے

c)

چشمہ نہ پہننے سے

d)

چاروں جوابات صحیح ہیں

11.

پرنسپل بھرت ناراٸن نے کسے ایک آنکھ سے دیکھا تھا؟

a)

اولادِ آدم

b)

شاگردوں

c)

سیاست دانوں

d)

اساتذہ

12.

ڈارون کے نظریہ کوپڑھنے کے بعد کس کو یقین تھا کہ انسان جنت سے نکالےہوۓ آدم کی اولاد ہے؟

a)

ودیا چرن جی

b)

بھرت ناراٸن جی

c)

مولانا رجب جی

d)

لالہ کرپا شنکر جی

13.

وہ کون تھے جو جہاں تقریر کرتےوہاں ایک سلگتی چنگاری چھوڑ جایا کرتے؟

a)

بھرت ناراٸن

b)

مولانا رجب

c)

ودیا چرن

d)

لالہ کرپا شنکر

14.

پرنسپل بھرت ناراٸن جی ساری زندگی کس مضمون کو پڑھا اور پڑھایا تھا؟

a)

انگریزی

b)

تاریخ

c)

معاشیات

d)

سیاسیات

15.

ودیا چرن جی کی جہاں تقریر ہوتی اس کا ایک ایک حرف کس تک پہنچتا تھا؟

a)

مولانا رجب

b)

بھرت ناراٸن جی

c)

لالہ کرپا شنکر جی

d)

اندومتی

16.

الیکشن کی کونسی میٹنگ باقی تھی؟

a)

پہلی

b)

دوسری

c)

درمیانی

d)

آخری

17.

ودیا چرن جی آنکھیں کس نے دان کی تھیں؟

a)

بھرت باراٸن جی

b)

مولانا رجب

c)

پارٹی ورکر

d)

لالہ جی

18.

کس کی آنکھوں کے آپریشن سےایک کرشماتی فضا پیدا ہوگٸی؟

a)

بھرت ناراٸن

b)

ودیا چرن

c)

مولانا رجب

d)

لالہ کرپا شنکر

19.

ودیا چرن جی کی تقریر کا جواب کون دیا کرتے تھے؟

a)

مولانا رجب

b)

اندومتی

c)

لالہ کرپا شنکر جی

d)

بھرت ناراٸن جی

20.

ایسا کون سوچ رہے تھے؟ ” پھر سارا دیش ہمارے محلہ جیسا کیوں نہ بنے“۔

a)

مولانا رجب

b)

بھرت ناراٸن

c)

ودیاچرن

d)

اندومتی

21.

ودیا چرن جی کس طرح کے سیاست داں تھے؟

a)

کٹر بنیاد پرست

b)

رشوت خور

c)

بہت بڑے رہنما

d)

اصول پرست

22.

بھرت ناراٸن جی وصیت کے مطابق آنکھیں کس کو دی گٸیں تھیں؟

a)

اسٹیٹ بینک

b)

آٸی بینک

c)

ودیا چرن جی

d)

کارہوریشن بینک

23.

یہ جملہ کس نے کہا ”زبانوں اورانسانوں کے ملن سے نٸی تہذیبوں کا بننا سکھاتی ہے“۔

a)

ودیا چرن جی

b)

بھرت ناراٸن جی

c)

مولانا رجب

d)

لالہ جی

24.

یہ جملہ کس نے کہا ” صدیوں سے مل جل کررہنا ہماری روایت ہے“۔

a)

مولانا رجب

b)

ودیا چرن جی

c)

اندو متی

d)

بھرت ناراٸن جی

25.

مولانا رجب کی باتیں سن کر ان کے مرید کٕا سوچ رہے تھے؟

a)

مولانا پاگل ہو گۓ ہیں۔

b)

مولانا کو ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا۔

c)

مولانا غلط بات کرہے ہیں۔

d)

مولانا حق بات کررہے ہیں۔

26.

یہ آنکھیں جو اودیا چرن جی کی پلکوں کی اوٹ سے مسکرا رہی تھی

a)

ایک اسکول پرنسپل کی آنکھیں تھیں

b)

ایک مندر کے پنڈت کی آنکھیں تھیں

c)

مولانا رجب کی آنکھیں تھیں

d)

آنکھوں کے ڈاکٹر کی آنکھیں تھی

27.

کس کو یقین تھا کہ سب انسان ایک ہی مہا آتما سے جڑے ہوئے ہیں جس نے ان کو مٹی کا جسم دیا ہے

a)

مولانا رجب

b)

بھرت ناراٸن

c)

ودیاچرن

d)

اندومتی

28.

ان کا برتاؤ ذات پات مذہب سب سے بے نیاز تھا

ان “سے مراد کون ہیں ؟”

a)

ودیا چرن جی

b)

بھرت ناراٸن جی

c)

مولانا رجب جی

d)

لالہ کرپا شنکر جی

29.

کون ہمیں ایک کال سے دوسرے کال میں پرویش کرنا سکھاتی ہے

a)

تاریخ

b)

زمانہ

c)

عمر

d)

سیاست

30.

ہاروں سے لدے پھندے ودیا چرن جی مائیک پر آئے تو ان کے پرستاروں کے دل سینوں میں اچھلنے لگے ہر دل میں ہی جوش تھا کہ

a)

الیکشن جیت جائیں گے

b)

بابری مسجد اور رام مندر کا مسئلہ آج تک ہو جائے گا

c)

ہندو مسلم آپس میں ایک دوسرے سے نفرت کرنے لگیں گے

d)

آج شہر میں فساد ضرور ہوگا

31.

پارٹی کے سارے خاص و عام خوش تھے کیونکہ

a)

دعوت عام کا اعلان ہو چکا تھا

b)

الیکشن کے دن آ گئے تھے

c)

ہمارے نیتاجی صحت یاب ہو کر واپس آ رہے تھے

d)

آج پارٹی فنڈ تقسیم ہونے والا تھا

32.

مولانا رجب کی باتیں سن کر ان کے مرید سوچ رہے تھے کہ

a)

مولانا حق بات کر رہے ہیں

b)

مولانا جھوٹ بول رہے ہیں

c)

مولانا یہ کیا کہہ رہے ہیں

d)

مولانا کہیں پاگل تو نہیں ہو گئے

33.

بھاٸیو!یہ اس مٹی کا فرض ہے جس پر کرشن ،ارجن، رام سیتا، لکشمن، بدھ اور مہاویر پیدا ہوئے کے آگے بڑھیں اور

a)

پانی کی بوند اور روٹی کے نوالے کے لیے انسان کو خوشی بنائیں

b)

دنیا کے ہر کونے میں ہونے والے ظلم کا خاتمہ کرکے انسانیت کو بچانے کے لئے تیار ہو جائیں

c)

اپنی جنم بھومی کو نفرت سے اور بے ایمانی سے نجات دلائیں

d)

امن اور اہنساکا پالن کرنے کااپدیش دیں

34.

بھائیو! اب باتوں کا سمے نہیں کام کا سمے ہے

یہ جملہ کس نے کہا؟

a)

ودیا چرن جی

b)

بھرت ناراٸن جی

c)

مولانا رجب جی

d)

لالہ کرپا شنکر جی

35.

ودیا چرن جی کی آواز میں سچائی کی لپک تھی

a)

لوگوں کے دماغ دہل گئے

b)

لوگوں کے دلوں میں دیے جلنے لگے تھے

c)

لوگوں کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے

d)

لوگ پاگل ہوئے جا رہے تھے